فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

ورلڈ کپ 14 جون سے روس میں شروع ہو رہا- اس سلسلے میں 50 روزہ چلہ کاٹنے کا ارادہ تھا تاہم ایک دن تاخیر ہو گئی-

ورلڈ کپ 1930 میں شروع ہوا اور یہ اسکا 21واں ایڈیشن ہے-
1942 اور 1946 میں دوسری عالمی جنگ کی وجہ سے ٹورنامنٹ منعقد نہ ہو سکا تھا-


-----------------
49 دن باقی
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
پہلے ساری ٹیمیں تو پتا چلیں، پھر ہم بھی کسی ٹیم کو کھپائیں گے۔
فی الوقت جرمنی ہی کھپے۔
 
Top