فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

زیک

مسافر
جب سے فٹبال دیکھ رہا ہوں برازیل کا حامی ہوں۔ پچھلے ورلڈ کپ کے شدید صدمے کے باوجود برازیل زندہ باد
 
لیں صاحب اپنی ٹیم سیلیکٹ فرما لیں- ویسے سُنا ہے لیورپول-ئیے مصر کی حمایت پر مُصر ہیں-

پہلے ساری ٹیمیں تو پتا چلیں، پھر ہم بھی کسی ٹیم کو کھپائیں گے۔
فی الوقت جرمنی ہی کھپے۔

Screenshot_20180426_164644.png
 

زیک

مسافر
اس سےبڑا جھٹکا تو کوپا مریکا والا تھا-
اور غالباً آپ تب چلی میں ہی سیر سپاٹے کر رہے تھے-
میں پیرو میں تھا اور پیرو نے گروپ میں برازیل کو شکست دی تھی اور پھر ناک آؤٹ سٹیج میں کولمبیا سے شدید مقابلہ کیا تھا۔

پیرو اس سال کافی عرصے بعد ورلڈ کپ میں پہنچا ہے
 
جرمنی اور صرف جرمنی 1986ء کے مشہورِ زمانہ ورلڈ کپ سے! :)
ارجنٹائن 94 کے ورلڈکپ سے۔
اس وقت زیادہ تو پتہ نہیں تھا، آسمانی کلر میرا پسندیدہ تھا اور مجھے ان کی کٹ بہت پسند تھی۔ :)
اس وقت غالباً ڈیفنڈنگ چمپئن بھی تھے۔
 
Top