نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    سیمی فائنلز لیورپول بمقابلہ روما ریال میڈرڈ بمقابلہ بائرن میونخ
  2. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    واہ سکرپٹ رائٹر واہ!!
  3. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    The Orange Line
  4. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    حسین اتفاق
  5. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    میڈرڈ اور بائرن سیمی فائنلز میں تاہم جتنا آسان سمجھا جا رہا ہے تھا دونوں کے لئے اتنی آسانی سے نہیں-
  6. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    سویلیا کا الائنز ارینا میں گول نہ کھانا بھی اچیومنٹ کے زمرے میں آتا ہے-
  7. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    واہ کمال۔سکرپٹ آخری سکینڈز میں میڈرڈ کے لئے پینلٹی نیز بفن جی کو ریڈ کارڈ بھی!!
  8. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    ہاں کافی دیر سے کھایا نہیں ہے ناں، بھوک لگ گئی ہوگی-
  9. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    جتنی بھی ہو آپ کے زیر سایہ گزرے اب تو بس یہی خواہش و دعا ہے-
  10. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    نہیں- ایکسٹرا ٹائم اور پھر پینلٹیز (اگر ضرورت پڑی تو)
  11. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    یویوینٹس کا تیسرا بھی گول- مزید ایک گول داغ دیا تو ہسپانیہ تو گئیو ٹھاکر!!
  12. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کافی شاندار مقام ہے آبپارہ مارکیٹ بھی قریب ہی پڑتی ہے-
  13. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    ہسپانیوں نے جرمنز کو آگے تو لگایا ہوا ہے البتہ انکے گھریلو میدان پر ہرانا آسان نہ ہوگا-
  14. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    اطالیوں کا سکرپٹ رائٹر آجکل موڈ میں ہے-
  15. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    یہ تو رائلز نے کمال کر دکھایا 6 اوورز میں 71 رنز بچانا وہ بھی میکسویل، منرو وغیرہ کے سامنے-
  16. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    سویلیا کے بائرن دفاع میں ڈنٹ ڈالنے کی مسلسل۔کوششیں تاہم ابھی تک کامیابی نہیں مل۔پائی- 30 منٹ کا کھیل مکمل شد-
  17. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    یووینٹس نے آتے ہی گول داغ دیا- چلیں اگلے 90 منٹ دلچسپی قائم رہے گی-
  18. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    6 میں 71 کرنے ہیں دہلی نے- پہلے اوور سے 10 نکال لئیے گئے ہیں جبکہ منرو بنا کھاتا کھولے پویلین واپس!
  19. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    ڈی آرکی صاب کے آگے شارٹ اسی لئیے لگایا گیا ہے کہ وہ اکثر کریز پر شارٹ پائے جاتے ہیں-
  20. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    یا اسکرپٹ تیرا ای آسرا اے!!
Top