انڈین بورڈ کو اب کھلاڑیوں کو دوسری لیگز میں کھیلنے کی اجازت دے دینی چاہئیے-
کشن، رشابھ پنتھ، شبھمن گل، پرتھوی شا و دیگر کئی کھلاڑی ہیں جنکو شائد ہی انڈین ٹیم میں موقع مل پائے ایسے میں انٹرنیشنل لیگز سے کھیل کر پیسے اور تجربہ دونوں حاصل کرنے کا موقع ملنا چاہئیے-
یہ جاننے کے لئے کہ آیا واقعی ہی مری کا بائیکاٹ کیا جائے یا نہیں ادارہ جلد ہی مری جانے کا ارادہ رکھتا ہے تاکہ قضیے کی گہرائی تک پہنچا جا سکے- وغیرہ وغیرہ
جاپان نے 1998 میں پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کیا- واحد ایشین ٹیم ہے جس نے اسکے بعد ہر ایونٹ میں شرکت کی ہے-
-----------------
آٹھ مئی ، 2018
37 دن باقی
ٹور میچ:
پاکستان 9 وکٹوں سے کامیاب
نارتھمپٹشائر 259 آل آؤٹ & 301 آل آؤٹ
پاکستان 428 آل آؤٹ & 134/1
شاداب خان کی 10 وکٹیں جبکہ اسد شفیق کی پہلی اننگز میں سینچری
حیدر آباد اور بنگلور کا میچ شروع ہوا چاہتا ہے-
بنگلور کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
مجموعی طور پر عمدہ میچ رہا-
تاہم ریفرنگ آئی پی ایل کے معیار کی رہی-
اہم بات بارسا کا تقریباً Invincibles کا ٹائٹل حاصل کرنا رہی-
پچھلی دفعہ خنجراب پارک میں داخل ہوئے تو مارخور کا کافی قریب سے دیدار شریف ہوا-
ہٹے کٹے قومی جانور قریب سے دیکھنے پر گواجرانوالئیے دوست کے مُنہ میں پانی کیا رال ٹپکنے لگے- کہنے لگا سب چھوڑو اے دسو اے کداں لبھے گا کھان لئی-
سپریم کورٹ: عدالت میں 10کروڑ روپے جمع کروائیں بقایاجات ادا کرنے ہیں
وکیل ایگزیکٹ :10 کروڑ روپے جمع کروانا مشکل ہے کوئی پراپرٹی ضمانت رکھ لیں-
عظمٰی جی :
یہ درویشانہ ٹور کتنے میں پڑے گا- چونکہ ویسے تو ہم نے جو گوگل وغیرہ کیا وہ با آسانی سوا لاکھ کے قریب خرچ بتلاتا ہے تے ایناں ہلے بندہ پار نہیں چُک سکدا!!