چونکہ ہمارا ٹور کامیاب نہیں رہا نیز نرآں تصاویر بھی کچھ اچھی نہیں ہیں اس لئے لڑی بنانے کا ارادہ نہیں تھا خیر آپ کے لئے چند ایک مناسب تصویر روداد کے ساتھ پیش کئے دیتا ہوں-
ورلڈ کپ 94 جو کہ مریکا میں کھیلا گیا تھا 35،68،667 لوگوں نے دیکھا جو کہ اوسط فی میچ 68،626 لوگ بنتے ہیں جو کہ ابتک کا ریکارڈ ہے-
2014 برازیل ورلڈ کپ 53،592 کی اوسط کے حساب سے
3429873 لوگوں نے دیکھا-
-----------------
گیارہ مئی ، 2018
34 دن باقی