نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    ہاؤؤؤؤؤؤؤ ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ عبد اللہ محمد

    تحریر کو محفل کی نظر کرنے کا شکریہ- مزید لکھنے کی تحریک ہوئی اب- ایک دفعہ پھر سے بہت ڈھیروں شکریہ وارث بھائی- شکریہ پھر سے- شکریہ نین بھیا!! تشکر انصاری صاب!! میں بھی آپکا ممنوم و مشکور ہوں- فکر نہ کریں مجھے بھی نہیں آیا ;) بہت شکریہ بھائی- Of Mice and Men میں نے پڑھ نہیں رکھی...
  2. عبداللہ محمد

    ہاؤؤؤؤؤؤؤ ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ عبد اللہ محمد

    حجور کیوں کانٹوں پر گھسیٹتے ہو-
  3. عبداللہ محمد

    دنیائے کرکٹ کے چند یادگار کیچز!

    جی جی وہی تو- تاہم یہ پونٹنگ جی کا چوتھا میچ تھا اور صاحب ٹیم میں جگہ پکی کرنے کے چکروں میں تھے تو اگر تب ہربھجن جی ہوتے تو سستے میں ہی رکی کو دبوچ لیتے تو شائد وہ مستقل ٹیم کا رکن نہ ہوتے- پونٹنگ اور ہربھجن جی 14 ٹیسٹ میچز میں آمنے سامنے آئے جس میں پونٹنگ جی 10 مرتبہ ہربھجن کا شکار بنے جن میں...
  4. عبداللہ محمد

    دنیائے کرکٹ کے چند یادگار کیچز!

    صد شکر کہ تب ہربھجن جی کا ڈیبیو نہ ہوا تھا ورنہ شائد کینگروز 2 ورلڈ کپ نہ جیتے ہوتے-
  5. عبداللہ محمد

    دنیائے کرکٹ کے چند یادگار کیچز!

    اظہرالدین جی نےاپنا آخری میچ 2000 میں کھیلا تھا تو اندازہ ہے کہ یہ میچ 97-98 کا ہوگا- اور تب پونٹنگ جی آپ جیسے الڑ بالک ہی تو تھے- تاہم دلچسپ اور بہترین بات یہ ہے کہ انکا سٹانس اور شارٹ کا انداز بلکل یہی رہا آخر تک- جو خود میں نہایت دلکش چیز تھی-
  6. عبداللہ محمد

    دنیائے کرکٹ کے چند یادگار کیچز!

    اظہرالدین صاحب کا یہ کیچ جھلکیوں میں کبھی دیکھا تھا ابھی سلیٹر جی کا نام پڑھا تو یاد آیا- یہ بھی خوب کیچ ہے جی!!
  7. عبداللہ محمد

    دنیائے کرکٹ کے چند یادگار کیچز!

    زبردست وغیرہ!! چونکہ یہ غالباً اس طرح کا پہلا کیچ تھا- اب تو خیر ایسے کیچز معمول بن چُکے ہیں-
  8. عبداللہ محمد

    دنیائے کرکٹ کے چند یادگار کیچز!

    جی جی بلاشبہ یہ بھی شاندار کیچ ہے لیکن اسی طرح بلکہ اس سے بھی شاندار قسم کا ایک کیچ جنوبی افریقن انڈر 19 کھلاڑی نے تھاما تھا 2008 کے ورلڈ کپ میں-
  9. عبداللہ محمد

    دنیائے کرکٹ کے چند یادگار کیچز!

    میتھیو سنکلئیر کا سوپر سے بھی اوپر کیچ!!
  10. عبداللہ محمد

    دنیائے کرکٹ کے چند یادگار کیچز!

    گلین میکسویل کا باؤنڈری پر نہایت شاندار کیچ
  11. عبداللہ محمد

    دنیائے کرکٹ کے چند یادگار کیچز!

    مذکور بالا کیچز کے علاوہ بھی بہت باکمال کیچز لئے گئے ہیں کرکٹ کی تاریخ میں- تو سب سے پہلے ٹرینٹ بولٹ صاحب کا شاندار کیچ
  12. عبداللہ محمد

    ہاؤؤؤؤؤؤؤ ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ عبد اللہ محمد

    پہلے تو ڈھیروں ڈھیر شکریہ یقیناً سوا سیر خون بڑھ گیا ہو گا اب تک- پھر یہ کہ اب شرمندہ تو مت کیجئیے ایسی کوئی خاص تو نہیں بے تکی سی کہانیاں بلاگ پر مزید موجود ہیں- جی جی وہی تو-
  13. عبداللہ محمد

    ہاؤؤؤؤؤؤؤ ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ عبد اللہ محمد

    تو پھر بندہ ببانگ دہل کہتا ہے کہ یہ تحریر میری ہے- وغیرہ وغیرہ
  14. عبداللہ محمد

    ہاؤؤؤؤؤؤؤ ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ عبد اللہ محمد

    اگر تو وارث بھائی نے دل سے الفاظ لکھے ہیں تو ادارہ اس تحریر کی ذمہ داری اٹھانے کو تیار ہے- وغیرہ وغیرہ
  15. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    چونکہ اب وہ سفید رنگ کی کٹ میں شاہینوں کی کٹ لگائیں گے-
  16. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    آج کے ممکنہ نتیجے (راجستھان) کی شکست کے بعد کل ممبئی اور پنجاب کا میچ ناک آؤٹ کی سی صورت اختیار کر گیا ہے-
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    افغانستان سے بھی درخواست کی جا سکتی ابھی انڈیا سے ڈیبیو میچ میں کافی دن باقی ہیں-
  18. عبداللہ محمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    پھر تو آ ہالینڈ، ہانگ کانگ، سکاٹ لینڈ وغیرہ کو بھی جلد از جلد ٹیسٹ اسٹیٹس دلوانا چاہئیے
  19. عبداللہ محمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    کھپے وغیرہ جی اُمید ہے گوروں سے بھی ایک آدھ میچ جیت جائیں گے اور سکاٹ لینڈ سے ٹی ٹوئنٹی وغیرہ بھی!!
Top