ورلڈ کپ 1954 میں ہنگری نے 27 مرتبہ گیند کو جال کی راہ دیکھائی- آج تک کوئی بھی ٹیم یہ معرکہ سر انجام نہیں دے سکی-
-----------------
بیس مئی ، 2018
25 دن باقی
محمد وارث بھائی ایک دفعہ بتا رہے تھے کہ لفظ "بیگم" بیگ کی مونث ہے ۔ بیگ مغلوں کا ایک شاہی خطاب تھا ، جیسے ترکوں کا آفندی یا انگریزوں کا لارڈ ۔
بیگم اور خانم ایک ہی طرح کہ الفاظ ہیں
یاز بھائی سن کر گھر پہنچے اور دروازے سے بولے یازم ! تم کہاں ہو -
ممبئی سے اوپر جانا تو تقریباً ناممکن است البتہ راجستھان سے اوپر جانے لئے 53+ رنز سے فتح اور 15 اوورز میں ہدف پورا کرنا ہوگا-
یعنی اگر ممبئی جیت جائے تو رائلز اور کنگز ٹائیں ٹائیں فش!!
غیر رسمی کاؤنٹ ڈاؤن
آج جی جی بفن جی نے کیرئیر کا آخری میچ کھیلا-
2006 جرمنی ورلڈ کپ میں انہوں نے گولڈن گلوز یعنی ورلڈ کپ کا بہترین کیپر کا اعزاز جیتا--
حیف صد حیف اس دفعہ وہ ورلڈ کپ نہ کھیل پائے--
---------
26 دن باقی
ایکسٹرا ٹائم
میچ برابر
ورلڈ کپ تک رسائی کے لئے فتح لازم ایسے میں پینلٹی ملنا اور پھر اسکور کرنا اتنا ججبات تو بنتا ہے-
پاکستان جب پہلی مرتبہ ورلڈ کپ تک پہنچا میں قبر میں بھی ہوا تو اسی طرح چلا چلا کر جشن مناؤں گا- ;)
2006 ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ 28 مرتبہ ریڈکارڈ دکھایا گیا-
جس میں مشہور زمانہ زیڈان جی کو دکھایا جانے والا کارڈ بھی شامل ہے-
-----------------
سترہ مئی ، 2018
28 دن باقی