22 مئی کو ایک اور نمائشی میچ ہو گا وومین ٹیمز کا- جو کہ غالباً آئندہ برس وومین آئی پی ایل کے انعقاد میں اہم پیش رفت ثابت ہوگی- وغیرہ وغیرہ
سکواڈ
IPL Trailblazers: Alyssa Healy (wk), Smriti Mandhana (capt), Suzie Bates, Deepti Sharma, Beth Mooney, Jemimah Rodrigues, Danielle Hazell, Shikha...