یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017 فائنل بلڈ اپ

اُمید ہے کہ کافی شاندار فائنل دیکھنے کو ملے گا کیئو(Kiev) میں-

تے پائن یاز تُسی الارم سیٹ کر لو فئیر آکھو گے چنگا یاد کروایا جے- وغیرہ وغیرہ
 
لیورپول کو 5 دفعہ ٹرافی جیتنے کا اعزاز حاصل ہے۔
یوں وہ مشترکہ طور پر بارسا اور بائرن کے ساتھ تیسری پوزیشن پر ہیں۔

20 گھنٹے باقی
 
اگر ریال میڈرڈ جیت جاتی ہے تو پہلی دفعہ ہو گا کہ باپ سر زین الدین زیڈان صاحب بطور کوچ جب بیٹا لوکا زیڈان بطور کھلاڑی (گول کیپر) اکٹھے ٹائٹل جیتیں گے-

انیس گھنٹے باقی
 

نبیل

تکنیکی معاون
چیمینز لیگ کے فائنل کی جگہ کا کیسے تعین کیا جاتا ہے؟ دو کلب کی ٹیمیں کسی تیسری جگہ پر جا کر کھیلتی ہیں۔ یہ کیا معاملہ ہے؟
 
چیمینز لیگ کے فائنل کی جگہ کا کیسے تعین کیا جاتا ہے؟ دو کلب کی ٹیمیں کسی تیسری جگہ پر جا کر کھیلتی ہیں۔ یہ کیا معاملہ ہے؟

فائنل کے مقام کا تعین یوئیفا کرتی ہے- اور اسکے لئے بڈ دینی پڑتی ہے- جیسا کہ 2019 کا فائنل میڈرڈ، اسپین میں ہوگا (اٹلیٹیکو میڈرڈ) کے گھریلو میدان پر جبکہ 2020 کا استنبول ترکی میں کھیلا جائے گا-
 
آخری تدوین:
Top