یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017 فائنل بلڈ اپ

سروش

محفلین
کچھ دیر قبل ڈیلی ٹیلی گراف کی سرخی
msalah.jpg
 
یوئیفا چمپئینز لیگ کے فائنل میں زیادہ گول اسکور کرنے کا اعزاز کرسٹیانو جی کو ہے- مانچسٹر اور ریال میڈرڈ کی طرف سے 5 دفعہ فائنل کھیلا اور 4 گول داغے-

9 گھنٹے باقی
 
پورٹو، مانچسٹر اور میڈرڈ کی طرف سے کرسٹیانو نے چمپئینز ٹرافی میں 120 گول اسکور کر رکھے ہیں-
اسکے بعد لائنل میسی جی ہیں 100 گولز کے ساتھ-

8 گھنٹے باقی
 
نبیل

تکنیکی معاون
مجھے موقعہ ملا تو میں ZDF کی ویب سائٹ پر میچ لائیو دیکھوں گا۔ ٹی وی پر دیکھنے کا تکلف نہیں رکھا ہوا۔ :)
باقی دوست بھی بتائیں کہ وہ فائنل کیسے دیکھنے کا پروگرام رکھتے ہیں؟ جرمنی میں تو عین افطاری کے وقت میچ پڑ رہا ہے، اس لیے میچ کا ثواب حاصل کا کماحقہ فائدہ نہیں اٹھایا جا سکتا۔ :)
 
ہمارے انٹرنیٹ سروس پرووائڈر نیاٹیل فائبر اوپٹکس والوں کی موبائل ایپ پر۔
 
فہد اشرف

www.espn.in
انگلینڈ پاکستان کا میچ بھی اسی ویبسائٹ پر دیکھ رہا ہوں۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
فائنل کے بلڈ اپ سے متعلقہ پیغامات کو علیحدہ تھریڈ میں منتقل کر دیا جانا چاہیے۔
کہاں سے اس تھریڈ کو تقسیم کیا جائے؟
 
نبیل

تکنیکی معاون
فائنل کے بلڈ اپ سے متعلق مراسلات اب اسی لڑی میں پوسٹ کیے جائیں گے۔
عبداللہ محمد ، فائنل پر لائیو تبصرے کے لیے پلیز علیحدہ تھریڈ شروع کریں۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
لیور پول کے کوچ یرگن کلوپ کا غالبا یہ چیمینز ٹرافی کے فائنل میں شمولیت کا یہ دوسرا موقعہ ہے۔ آخری بار یرگن کلوپ نے جرمن کلب بورسیا ڈورٹمنڈ کو چیمپینز ٹرافی کے فائنل میں پہنچایا تھا۔ فائنل میں ان کا مقابلہ بھی ایک اور جرمن کلب بائرن میونخ سے تھا جو کہ بائرن میونخ کی فتح پر منتج ہوا تھا۔
 
باقی دوست بھی بتائیں کہ وہ فائنل کیسے دیکھنے کا پروگرام رکھتے ہیں؟

اگر بجلی نے ساتھ دیا تو ٹی وی پر ہی بصورت دیگر لیپ ٹاپ پر سٹریمنگ -

ہمارے انٹرنیٹ سروس پرووائڈر نیاٹیل فائبر اوپٹکس والوں کی موبائل ایپ پر۔

ابکہ نیا ٹیل کا بل ادا کرتے وقت انکو دھمکی دیں کہ شیخوپورہ میں اپنی سروسز کا آغاز جلد از جلد کریں ورنہ آئندہ بل نہیں دیں گے-

کسی عربی کمنٹری والی لائیو سٹریم کا لنک معلوم ہو تو بتائیں

اس لنک پر عربی، جرمن، اطالوی، انگلش، تقریباً زبانوں کی کمنٹری والی سٹریم دستیاب ہو جائے گی جب میچ شروع ہوا-

فائنل کے بلڈ اپ سے متعلق مراسلات اب اسی لڑی میں پوسٹ کیے جائیں گے۔
عبداللہ محمد ، فائنل پر لائیو تبصرے کے لیے پلیز علیحدہ تھریڈ شروع کریں۔

میرے خیال میں تو بھائی یہی لڑی یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017 مناسب ہے تاہم اگر ایسا ہی جوش و خروش باقی رہی تو عین میچ کے وقت پر بھی بنا لیں گے نئی لڑی-
 
Top