نتائج تلاش

  1. نایاب

    انتہا پسند انتخابات کے لئے خطرہ ہیں۔۔۔ آئی اے رحمان

    محترم بھائی کوشش کیجئے گا کہ آپ کو 1970 سے پہلے کی پرنٹ شدہ " کشف المحجوب " مل سکے ۔ پھر " داتا گنج بخش " کی تعلیمات کو ملائیت کے اثبات کے لیئے استعمال کیجئے گا ۔ ملائیت کبھی بھی " تصوف و درویشی " کی راہ پر نہیں چلی ۔ ملائیت نے صرف " تفرقہ " پیدا کیا ہے ۔ اور تصوف و درویشی " وحدت الوجود " کی...
  2. نایاب

    سعودی عرب والو

    ایسے ہی سنی سنائی بات جو کسی پر تہمت کا مقام بھی رکھتی ہے ۔ بنا تصدیق آگے نہیں پھیلانا چاہیئے ۔۔۔۔۔۔۔ کیا یہ بات درست ہے ۔؟؟؟؟؟؟؟ محترم خراسانی بھائی
  3. نایاب

    انتہا پسند انتخابات کے لئے خطرہ ہیں۔۔۔ آئی اے رحمان

    ملا اور درویش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو متضاد کردار ہیں ، ملا کو پسند کرنے والے درویش کو سولی چڑھاتے ہیں ۔ اور درویش کو ماننے والے ملا کی اک نہیں سنتے ۔۔۔ ملا حدیث سے ثابت کر دیتا ہے کہ ہر طرح کی برائی زیادتی " نماز " سے صاف ہوجاتی ہے ۔ درویش سیدھے سبھاؤ کہتا ہے کہ ۔ کھا کباب پی شراب تے بال ہڈاں دی اگ ۔...
  4. نایاب

    سعودی عرب والو

    ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ بہت خوب محترم بھائی کیا خوب راز کھولا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کاش کہ کسی آزاد ویزے پر آپ یہاں ہوتے ۔۔۔ یا پھر عمرے پر آ کبوتر کی صور ریاض میں رزق چگتے ۔۔۔۔۔۔۔ اگر آپ کے تبصرے نگار دوست " سعودیہ مخابرات " میں اپلائی کریں تو بہت اچھا ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. نایاب

    انتہا پسند انتخابات کے لئے خطرہ ہیں۔۔۔ آئی اے رحمان

    بلاشک آپ نے درست کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلام جو کہ سلامتی کا دین اور پیغامبر تھا ۔ وہ " مسلمانیت اور ملائیت " کے ہاتھوں " انتہا پسندی " میں بدل گیا ۔ اور ہر عروج کو زوال ہے ۔ کا مقولہ سچ ثابت ہوتے اب یہ انتہا پسندی اپنے زوال کی جانب رخ کرے گی ۔ قریب 1200 سال میں یہ اپنے عروج تک پہنچ چکی ہے ۔ تفرقہ انتشار...
  6. نایاب

    مبارکباد اپریل فول مبارک

    اوکھیاںراہواں ٹور دے او ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنی تو کبھی بنی ہی نہیں ۔ پیروں رہبروں سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ طریقت والے دنیا سے بیزار کر دیتے ہیں اور شریعت والے دنیا سے نکال دیتے ہیں ۔ ہم تو اللہ کے بندوں سے پیار کرنے والے کو تسلیم کرتے ہیں ۔
  7. نایاب

    انتہا پسند انتخابات کے لئے خطرہ ہیں۔۔۔ آئی اے رحمان

    میرے بھائی " ملائیت " جس ملا کی سوچ پر پر استوار ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ مولوی اس سوچ سے کہیں دور کھڑا صرف " اذان " دے رہا ہوتا ہے ۔ اب آپ جاہل و عالم کی تفریق با آسانی کر سکتے ہیں ۔ وہ جاہل اچھا جو کہ باریکیوں سے بے خبر صرف انسانیت کو مانے ۔ یا وہ عالم جو کہ باریکیوں کو تلاش کرتے ایمان کو کچے...
  8. نایاب

    مبارکباد اپریل فول مبارک

    ذرا ہاتھ ادھر کیجئے ہم بھی " بیعتی " ہو جائیں ۔۔۔۔۔
  9. نایاب

    ٹائپنگ مکمل بدرالقادری مصباحی فکرِ اقبال کے حسین و جمیل مظہر

    کردے بے پردہ مساوات کی تنویروں کو توڑ دے بندشِ آلام کی زنجیروں کو سُرخ روئی کے لیے سرکو کٹانا ہوگا زندگی کے لیے ہستی کو مٹانا ہوگا بہت فکر انگیز شراکت بہت شکریہ محترم رضوی بھائی
  10. نایاب

    مبارکباد اپریل فول مبارک

    اپریل فول ۔۔۔۔۔۔۔ گوبھی کے پھول میں بدل پھر اپریل فول ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔ محترم فاتح بھائی ۔۔۔۔۔ یہ کرامت ہے کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  11. نایاب

    انتہا پسند انتخابات کے لئے خطرہ ہیں۔۔۔ آئی اے رحمان

    منی بدنام ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مولوی بیچارے سادہ دل بندے کو جو سردی گرمی بارش سے بے نیاز مسجدوں کو آباد کرنے کی نیت سے " صدائے تکبیر " بلند کرتے روکھی سوکھی میں گزارا کرتا ہے کو بدنام تو ان " مولاناؤں " نے کیا ۔ جو کہ اپنے اپنے علم کے بل پر نکتے تلاش کرتے اپنی مرضی کے مسلمان چنتے...
  12. نایاب

    تاسف بانی اردو مجلس فورم برادرم عبد الرحمٰن ابن عمر کی رحلت

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین
  13. نایاب

    سعودی عرب والو

    http://www.facebook.com/video/embed?video_id=10151520404306506
  14. نایاب

    ایمان تازہ ہوگیا (تبصرہ جات کے لیے مخصوص)

    بہت شکریہ محترم بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر یہ "نظر " کو نوازا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔ نذر نہیں گزاری تھی ۔۔۔۔۔۔۔
  15. نایاب

    سعودی عرب والو

    اسبغول تے کج نہ پھرول ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لا النوم بعد الیوم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مہم چل رہی ہے ۔ پردیسیوں کے خلاف ۔ قانونی غیر قانونی سب ہی اک ترازو سے تولے جا رہے ہیں ۔ رمضان تک بہت سختی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ دیکھیں
  16. نایاب

    ٹیگ والی گپ شپ

    یہ کس نے دی آواز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟ بھلکڑ بھائی یہ " چکر " بہت خطرناک ہوتے ہیں ۔ چکر چڑھا دیتے ہیں ۔ سو چکر سے بچ کر رہنا ہی بہتر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. نایاب

    انتہا پسند انتخابات کے لئے خطرہ ہیں۔۔۔ آئی اے رحمان

    مولوی بدنام ہوا مفت میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ قادری صاحب دہائی دیتے رہ گئے ۔۔ باسٹھ تریسٹھ کی ۔۔۔۔ یار لوگوں نے ہنسی میں اڑا دی ۔۔۔۔۔ دیکھتے ہیں کہ یہ " صادق و امین " شریف برادران ہیں یا کہ اک زرداری سب پہ بھاری ۔۔۔۔۔۔۔۔ حقیقت تو یہ ہے کہ جیسے ہم " صادق و امین " ہیں اس سے کچھ بڑھ کر ہی " صادق و امین " ہمپر...
  18. نایاب

    ایمان تازہ ہوگیا (تبصرہ جات کے لیے مخصوص)

    محترم عسکری جوان کی نظر محترم قابل اجمیری کا یہ شعر ۔۔۔۔۔۔۔ وقت کرتا ہے پرورش برسوں ۔۔۔ حادثہ ایک دم نہیں ہوتا.
  19. نایاب

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    بھتیجے سدا ہنستے مسکراتے رہو آمین ۔۔ جب " عشق وشق " کا عمل دخل ہی نہیں تو پھر یہ وضاحت کس لیئے ۔۔۔۔؟
  20. نایاب

    - بابا جانی -

    بہت خوب نصیحت آموز تحریر ۔۔ کچھ تحریریں جیسے روح میں جذب ہو کر ہمارے ضمیر کو آئینہ بنا دیتی ہیں ۔۔۔۔۔ بہت شکریہ محترم بھلکڑ بھائی
Top