نتائج تلاش

  1. نایاب

    مستنصر حسین تارڑ

    بہنا میری یہاں نہ تو باداموں والا دودھ ملتا ہے نہ ہی پتھورے ۔۔۔۔۔۔۔۔ نیں ریسا شہر لہور دیاں پیٹھے میں دال ماش ملا کر پکائی ہے وہ کھا رہا ہوں ۔۔۔ اور پاکستان کو یاد کر رہا ہوں ۔۔۔
  2. نایاب

    مستنصر حسین تارڑ

    زبردست بھوک لگ گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب شراکت نیلم بہنا
  3. نایاب

    حسن رضا نعت ۔ ہے پاک رُتبہ فکر سے اُس بے نیاز کا

    سبحان اللہ ۔۔۔بہت خوب نعتیہ کلام ہے ۔۔۔۔
  4. نایاب

    باتیں مہ جبین کی

    میرے محترم بھائی عین ممکن ہے کہ میں " اسوہ حسنہ " کے مفہوم بارے علم نہ رکھتا ہوں ۔ آپ نے جو یہ ساری امت کے جنتی ہونے اور پھر اس پر شفاعت کی قید لگائی ہے ۔ ذرا غور کیجئے گا یہ دونوں آپس میں متعارض ہیں ۔ مزید گفتگو سے معذرت کہ یہ دھاگہ محترم مہ جبین بہنا کی تحاریر بارے ہے ۔ اور ہماری گفتگو سے...
  5. نایاب

    چھان بین کی چھلنی اورقائداعظم...طلوع … ارشاد احمد عارف

    بجا کہ قوم اورسیاسی جماعتیں فرشتے کہاں سے لائیں؟ مگر کیا ضروری ہے کہ ڈھونڈ ڈھانڈ کر شیطانوں کو ستم رسیدہ قوم کی گردن اوروسائل پر مسلط کر دیا جائے، کیا اٹھارہ کروڑ عوام میں ایک ہزار صاق وامین، باکردار، دیانتدار اورعوامی خدمت کے جذبے سے سرشار لوگ موجود نہیں کہ انہیں اس بار موقع دیا جائے؟ نامزدگی...
  6. نایاب

    سعودی عرب والو

    نیپالی برمی فلپائنی تھائی لینڈی انڈین سری لنکن ایتھوپین سوڈانیز سمیت بلا تفریق پاکستانی مصری لبنانی ترکی یمنی بنگالی سب ہی اس کریک ڈاون کی زد میں ہیں ۔ شاید یہ سارے ممالک " پروایرانی " یا " شیعت " سے ہمدردی رکھنے والے ہیں ۔
  7. نایاب

    برقِ جمالِ یار نے رختِ سکوں جلا دیا ۔ بیدم شاہ وارثی

    افففففففففففففف کیا کہہ گئے بیدم وارثی سرکار ۔۔۔۔۔۔۔۔ دق تو کیا کلیم نے برقِ جمالِ یار کو طور کا کیا قصور تھا، طور کو کیوں جلادیا بہت خوب انتخاب محترم بابا جی بہت شکریہ بہت دعائیں
  8. نایاب

    باتیں مہ جبین کی

    بہت شکریہ محترم بھائی ۔۔۔ آج تک قران پاک میں ذکر کردہ " اسوہ حسنہ " کا اتباع کرنے والوں کو " مومنین و صالحین " ہی کے درجے میں سمجھتا رہا ۔ آج حقیقت کھلی کہ " رب العالمین اور رحمت للعالمین " میں " عالمین " دراصل صرف " سنی " جیسے وسیع المفہوم لقب کے مترادف ہے ۔۔۔۔۔ سبحان اللہ کہیں ایسا تو...
  9. نایاب

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    2008 میں اس حلقے میں کل رجسٹرڈ ووٹر کی تعداد ۔۔۔۔۔۔۔ 250850 تھی جس میں سے صرف 80612 ووٹ کاسٹ ہوئے ۔ یعنی 170238 ووٹرز نے ووٹ نہیں ڈالا ۔ اگر تحریک انصاف ان ووٹرز کو پولنگ بوتھ تک لے آئی تو " اپ سیٹ " ممکن ہے ۔
  10. نایاب

    لڑکوں کی بےرخی پر لڑکیوں کا شکوہ

    استاد محترم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اک نقطہ ہی درکار ہوتا ہے چاہے ڈراپر سے ٹپکے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہ نقطہ صدیوں کو روشن کر دیتا ہے ۔ من و تو کے فاصلے مٹا دیتا ہے ۔ جو کوئی اٹھائے تہذیب و علم کی بنیاد پھیلائے بے نیازانہ علم کا نور وہی سچا استاد ۔۔۔۔۔۔۔
  11. نایاب

    تعارف تمام حاضرین محفل کو بہت سلام اور بے شمار دعائیں

    محترم ابو حمزہ بھائی آپ کو محفل اردو پر دلی خوش آمدید آپ کو یہاں پا کر بہت خوشی محسوس کی ۔ محترم سید بادشاہ آپ کا بہت شکریہ بہت دعائیں جو آپ نے محترم ابو حمزہ کو محفل اردو کی راہ دکھائی ۔
  12. نایاب

    خواجہ غلام فرید اے حسن حقیقی نورِ ازل

    حق ۔۔۔ اللہ الصمد ۔۔۔۔۔۔۔۔ دم صابر و ولی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میاں موج دا دریا ۔۔۔۔ کھولو رحم دی گلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محترم بابا جی کیا ہی خوب گہرا مجذوبانہ صدا کا حامل کلام شریک محفل کیا ۔۔۔۔ سن انیس سو چوہتر کی وہ چاند رات اپنی پوری جزیات سے میری سوچ میں ابھر آئی ۔ جب اک کاغذ چننے والے مجذوب نے "...
  13. نایاب

    لڑکوں کی بےرخی پر لڑکیوں کا شکوہ

    محترم راجہ بھیا ۔ سدا ہنستے مسکراتے رہیں آمین ۔ آپ کی اس محبت پر دعا ہی میرے پاس ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں کہاں سے " استاد " ہو گیا ؟۔۔۔۔۔۔۔راجہ بھیا میں تو طفل مکتب ہوں میرے بھائی ۔۔۔ نیٹ گردی میں یوں تو بے شمار " اساتذہ " سے واسطہ پڑا ۔ لیکن جن ہستیوں سے واقعی " بے نیازانہ پر خلوص علم ' کی تقسیم ہوتے...
  14. نایاب

    پاکستانی نوجوان نسل شرعی نظام کی حامی۔۔ بشکری بی بی سی اردو

    بی بی سی نے اس خبر کے ساتھ تصویر بہت خوب منتخب کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. نایاب

    امریکہ پر ایٹمی حملے کی منظوری

    امریکہ پر ایٹمی حملے کی منظوری دے دی:شمالی کوریا شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ اس نے اپنی فوج کو امریکہ پر ایٹمی حملہ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ شمالی کوریا کی فوج سے منسوب ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کی جارحانہ پالیسی اور جوہری خطرے کو سختی سے کچلا جائے گا اور اس بارے میں بے رحم مہم کی اجازت دے...
  16. نایاب

    لڑکوں کی بےرخی پر لڑکیوں کا شکوہ

    واقعی نہلے پہ دہلا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوب نہلایا اور دھلایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کتنے شائد " وزن " کے باعث " کتنی " نہ ہو سکا ۔۔۔۔۔۔۔۔؟ بہت سی دعاؤں بھری داد آپ دونوں محترم بھائیوں کے نام
  17. نایاب

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    اے اللہ تو ان پاکستان کو لوٹنے والوں کو عبرت کی مثال بنا دے ۔ جو وعدے تو " نور " پھیلانے کے کرتے ہیں ۔ لیکن جلاتے ہیں ایسی " نار " جس کے زہریلے دھویں میں سوہنی دھرتی کے باسی زندوں میں ہوتے مردے کہلاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین ثم آمین
  18. نایاب

    تحریکِ انصاف کا منشور

    عمران خان جیتے یا ہارے یہ پاکستانی قوم کا نصیب ۔۔۔۔۔ لیکن حقیقت یہی ہے کہ عمران خان نے معزز لٹیروں کرپشن کے عادی " شرفاء " کی نیندیں اڑا کر رکھ دیں ۔ اور کرپشن کی تاریک رات میں محبوس عوام پاکستان کو اک روشن صبح کی امید دلا دی ۔۔۔۔۔ یہ بد دیانت مفاد پرست عوام کا خون چوسنے والے اب زیادہ دیر تک...
  19. نایاب

    فارسی شاعری یقیں دانم دریں عالم کہ لا موجود الّا ھُو۔۔۔ سلطان باھُو

    محترم غزنوی بھائی گر ترجمہ بھی لکھ دیتے تو مجھ جیسوں کا بھی بھلا ہو جاتا ۔
Top