نتائج تلاش

  1. نایاب

    آپ لوگ جانتے ہیں پردیس کیا بلا ہے کسی اذیت کا نام ہے

    میٹھی جیل ہے بابا یہ پردیس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا کیا دکھ سنائیں ۔۔۔۔۔ ؟ بہت خوب ابوحمزہ بھائی
  2. نایاب

    انگریزاں دیاں کتاباں سانوں یاد آؤنیاں ۔ از ناعمہ عزیز

    بٹیا رانی ۔ اس کا اردو ورژن بھی لاؤ نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. نایاب

    انگریزاں دیاں کتاباں سانوں یاد آؤنیاں ۔ از ناعمہ عزیز

    انگریجاں نوں ڈاحڈا گھٹ کے بنیا اے پنجابی اچ ۔۔۔۔۔۔۔۔ دھی رانی بہوں چنگا لکھیا ۔۔۔۔۔۔۔ سدا ہنستی مسکراتی رہو بٹیا رانی ۔ بہت خوب لکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. نایاب

    آپ کا موبائل فون

    محترم اصلاحی بھائی ۔ اس فون بارے کچھ آگہی سے نوازیں ۔ سکائپ چلتا ہے نا اس پر ۔ ؟ اردو محفل پر بھی لے آتا ہوگا ۔؟ ماڈل کا نام کیا ہے ۔ ؟ کتنی قیمت ہو گی اس کی ۔کچھ کچھ دل کو لگ رہا ہے ۔
  5. نایاب

    پھر وہی جمہوریت - اردو شاعری

    بہت خوب لکھا ۔۔۔۔۔۔۔بہت سی داد محمد دانش بھائی حسب حال ۔۔۔۔۔ کٹھ پتلیوں کی ڈوریاں کھینچتے نچانے والے بازیگر وں نے کٹھ پتلیوں کو کچھ ایسے باندھا ہے کہ انہیں بازیگر کے اشارے پر ناچنا ہی پڑتا ہے ۔ خلافت کا نغمہ کیسے گونجے کہ ہر مصرعہ تفرقے کی تلوار ہے ۔۔۔۔۔اور مصرع اولی ہونے کا دعوے دار ۔۔۔۔
  6. نایاب

    حکمرانی کے دعوے داروں کا حال

    ویسے کوئی گیم ہو رہی ہے اس سارے الیکشن کے سلسلے میں ۔ کہیں کچھ عجیب سا لگ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. نایاب

    حکمرانی کے دعوے داروں کا حال

    آرٹیکل 63,62 کا متن: آرٹیکل 62: شرائط اہلیت ممبران مجلس شوریٰ(پارلیمنٹ): (1 ) کوئی شخص اہل نہیں ہو گا، رکن منتخب ہونے یا چنے جانے کا،بطور ممبر مجلس شوریٰ یا پارلیمنٹ کے،ماسوائے یہ کہ: (الف) وہ پاکستان کا شہری ہو۔ (ب) وہ قومی اسمبلی کی صورت میں پچیس سال سے کم عمر کانہ ہو اور بطور ووٹر اس کے نام...
  8. نایاب

    حکمرانی کے دعوے داروں کا حال

    کاغذات نامزدگی کے نام پر ڈرامہ رچایا جا رہا ہے‘ پاکستان میں حقوقِ انسانی کے کمیشن نے انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کے عمل پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو غیر متعلقہ اور غیر ضروری معاملات میں الجھایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کے موقع پر...
  9. نایاب

    آپ کا موبائل فون

    جزاک اللہ بہت شکریہ محترم بھائی ۔۔ اس کا کوئی لنک تو دیں ۔ تاکہ ماڈل نمبر وغیرہ جان سکوں ۔
  10. نایاب

    آپ کا موبائل فون

    بہت شکریہ بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید رینج کو پھیلائیں ۔ اور نوکیا " آشا سیریز " کے بارے بھی آگہی دیں ۔ شاید کہ بات بن جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. نایاب

    آپ کا موبائل فون

    میرے بھائی دو چار ہزار بڑھا لیں ۔۔۔۔۔ دس بارہ تک کا کوئی بہترین سا فون بتا دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. نایاب

    کرتے ہو گلی کوچوں کو تاریک بھی خود ہی - مرتضٰی برلاس

    ہنستی مسکراتی رہیں سدا محترم بہنا آمین
  13. نایاب

    ۔۔۔ لوہ چُون۔۔۔

    اففففففففففففف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. نایاب

    اگاتی ہے مرے دل میں گلاب آہستہ آہستہ

    سچ ہی کہا راجہ صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔ سچ میں بہت خوب رقم کیا ہے حقیقتوں کو مزاح کے لبادے میں بہت سی داد بہت دعائیں
  15. نایاب

    آپ کا موبائل فون

    میرے محترم بھائی ۔ سکائپ سے وائیس کال ممکن ہو ۔ اور محفل اردو پر لے آیا کرے ۔ ایسا کوئی موبائل بتائیں ۔
  16. نایاب

    آپ کا موبائل فون

    بہت شکریہ محترم بھلکڑ بھائی سستے سے مراد کم قیمت ۔۔۔۔۔ لیکن سکائپ اور دیگر میسنجرز کام کرتے ہوں ۔ یہ جو آپ نے تجویز کیا ہے اس کی قیمت کیا ہوگی ۔ ؟ کیا اس سے اردو محفل پر آنا ممکن ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔؟
  17. نایاب

    سعودی عرب کے بے بس پاکستانی تارکین وطن کی فریاد...سیف و سبو…شفقت نذیر

    انڈین اور فلپائنی وزراء خارجہ کی بھاگ دوڑ سے یہ مسلہ کم از کم اک سال کے لیئے موخر کر دیا گیا ہے ۔ اور اب صرف ۔ پاکستانی عمرہ زائرین یمنی ایتھوپی جو بنا اقامے کے ہیں ۔ گرفتار کر کے ڈی پورٹ کیا جائے گا ۔ اور " سائق خاص " کے اقامے کے حامل ان افراد کو گرفتار کیا جائے گا جو کہ ٹیکنیکل شعبے میں کام کر...
  18. نایاب

    آپ کا موبائل فون

    کیا ہی اچھا ہو کہ سکائپ اور دیگر میسنجرز کے استعمال کے لیئے سستے ترین موبائل بارے کوئی محترم دوست اک معلوماتی پوسٹ لکھ دے ۔ یاد رہے سستے ترین اور بہترین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ
  19. نایاب

    آپ کا موبائل فون

    اپنے پاس تو عرصہ آٹھ سال سے " نوکیا 1100 " ہے ۔ 100 ریال میں سیکنڈ ہینڈ خریدا تھا ۔ زبردست کام کرتا ہے ۔ تیسری منزل سے گرتا ہے ۔ بکھر جاتا ہے ۔ اٹھاتا ہوں جوڑتا ہوں چل جاتا ہے ۔ ٹیکسی میں یا کسی دکان پر بھول آؤں خود صدا لگا چلا آتا ہے ۔ نہ چوری کی فکر نہ گمشدگی کا ڈر ۔۔۔۔۔۔۔ نوکیا 1100 زندہ باد
Top