ستم ظریفی تو یہ ہے کہ وہ " بالادست طبقہ " جو امریکی منصوبوں اور قوانین " پر اتفاق کرتے امریکہ سے " فلاح عوام پاکستان " کے نام پر " امداد " وصول کرتا ہے ۔ وہ براہ راست ان ہی بالادست " غریب طبقات " کی جیب میں چلی جاتی ہے ۔ اور امریکہ کو " گھوسٹ کاغذی منصوبوں " میں سب اچھا کی رپورٹ دیتے " مزید...