بہت خوب شراکت محترم سید بھائی
کہتےہیں کہ انسان کی نسل نہ ہابیل سے اور نہ ہی قابیل سے چلی بلکہ جناب آدم کے تیسرے بیٹے شیث یا ہبۃ اللہ نامی ایک بیٹے سے چلی ہے ۔
لیکن اس بارے تاریکی ہے کہ جناب شیث کی شادی " لوزا " سے ہوئی یا کہ " اقلیما " سے
یا پھر ان کے ساتھ ہی تولد ہونے والی کسی دوسری...