محترم بھائی ۔ مصنف صرف یہ پوچھ رہا ہے کہ 1400 سال مسلم قوم نے " مناظروں " میں وقت گزارتے کون سی ایسی ایجاد کی ہے جو کہ " مسلم امہ " کے لیئے قابل فخر ہو ۔۔۔۔۔؟ جس سے انسانیت کو فائدہ پہنچ رہا ہو ۔ جس سے انسانوں کی زندگی سہل ہوئی ہو ۔۔۔۔۔۔؟
مصنف نے سچ لکھا اگر یہ استعماری قوتیں اپنے مفاد کے لیئے...