کیا 10 ارب؟ پورے ملک کی بیوروکریسی خریدنی ہے کیاپیسہ پھینک تماشہ دیکھ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ 82 ارب میں سے 10 ارب ہی کافی ہیں مفاد پرستوں کے ضمیر خریدنے کو ۔۔۔ ۔
یہ تو ٹکوں کے بھاؤ بکتے ہیں بلکے بقول میرے ایک دوست پاکستانی سیاہ ست دان بیورو کریٹ لتروں کے بھاؤ بکتے ہین وہ بھی پرانے لتر 