نتائج تلاش

  1. نایاب

    ایمان تازہ ہوگیا (تبصرہ جات کے لیے مخصوص)

    اللہ الصمد ۔۔۔۔۔۔۔ سبحان اللہ کیا خوب پرنور شراکت ہے ۔۔ بے شک اللہ بے نیاز مسبب الاسباب سمیع العلیم ہستی ہے ۔
  2. نایاب

    تعارف السلام علیکم امید ہے اردومحفل میں تمام دوست خیرو عافیت کے ساتھ ہوں گے

    محترم زعفران زیب ستی صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  3. نایاب

    اپریل فول بن جاؤ

    دیکھتے ہیں کہ یہ ڈرامہ کتنا کامیاب ہوتا ہے ۔۔؟
  4. نایاب

    حضرت براء بن مالکؓ

    بلا شک اللہ اور اس کے رسول کے وعدے سچے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. نایاب

    مبارکباد اپریل فول مبارک

    مذہب سے تہذیب سیکھی جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔اور مذہب کے ٹھیکیداروں کو سیکھائی جاتی ہے ۔ یہ " ڈر " کب سے دوست بنا لیا محترم بھائی ۔ ؟
  6. نایاب

    مبارکباد اپریل فول مبارک

    اپریل فول پر محترم فاتح بھائی دلی مبارک باد کوئی سپیشل سی خبر دینی تھی ۔ آپ نے تو سوکھا سا دھاگہ کھول دیا ۔۔۔۔
  7. نایاب

    ابن انشا ہو نہ دنیا میں کوئی ہم سا بھی پیاسا لوگو ( ابنِ انشاء )

    انشاء جی جیسا کلام کم کم ہی کہا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلاشبہ
  8. نایاب

    محبانِ اردو کے لئے لمحہء فکریہ

    اردو کو اردو بولنے والوں کی سیاست نے کمزور کر دیا ۔۔ لیکن اردو زبان کے چاہنے والے اسے مٹنے نہ دیں گے ۔۔ ان شاءاللہ
  9. نایاب

    راگی کی وار

    یہ ہی تو اصل ثقافتی سرمایہ ہے ۔ بہت شکریہ محترم سید بھائی اک بہترین معلوماتی شراکت پر
  10. نایاب

    مبارکباد تعبیر کا جنم دن

    محترم تعبیر بہنا ۔ دلی دعاؤں بھری مبارک باد ۔ اللہ تعالی سدا خوش و شادوآباد رکھے آمین
  11. نایاب

    جون ایلیا ناروا ہے سخن شکایت کا

    واہہہہہہہہہہہہہہہہہہ بلا شبہ لطف آگیا پڑھ کر ۔۔ زندگی کی غزل تمام ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔ قافیہ رہ گیا محبت کا
  12. نایاب

    تعارف جی میں اپنے آپ کو سمجھتا ہوں ۔۔۔۔ محب اردو

    محترم محب اردو بھائی محفل اردو پہ دلی خوش آمدید
  13. نایاب

    اقبال عظیم وہ موجِ تبسّم شگفتہ شگفتہ ۔۔اقبال عظیم

    بہت خوب کلام شریک محفل کیا محترم نیرنگ بھائی
  14. نایاب

    آلو کی بھجیا

    بھجیا تو مزےدار ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔اب جب ٹیلی پیتھی کا تڑکا لگے گا تو " چس " ہی آجائے گی ۔۔۔۔۔
  15. نایاب

    پاک فوج اور عوام

    پاک فوج تیرے ہر جوان کو سلام
Top