ارے یہ میرے بارے میں کتنا پرانا لکھا ہوا ہے میں نے تو اب دیکھا ہے پہلے دیکھا ہی نہیں تھا:angel::angel::angel: اب تو بچی بڑی ہوگئی ہے:heehee::heehee::heehee:
نہیں ۔۔۔ آج میں اپنی بہن کے ساتھ لنچ پر گئی ۔۔ اسکی دوستوں کے ساتھ لنچ تھا۔۔۔ پھر انھوں نے گیم کھیلا میں نے نہیں کھیلا مجھے نہیں پسند۔۔ پھر تھوڑی سی ونڈو شاپینگ کی۔۔۔ اب رات میں شادی میں جاؤں گی۔۔۔