اچھا یہاں لکھ دیتی ہوں۔۔۔ اگر کیسٹ ہوتی نا گھس جانا تھا یہ والا حصہ:LOL::LOL:
میرے چھوٹے چھوٹے خواب ہیں۔۔۔
خوابوں میں گیت ہیں۔۔
گیتوں میں زندگی ہے۔۔۔ چاہت ہے، پریت ہے۔۔۔
ابھی میں نا دیکھوں خواب وہ۔۔۔
جن میں نا تو ملے۔۔۔۔
لے کھولے ہونٹ میں نے۔۔۔
اب تک تھے جو...