زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
محفل کی بارہ دری
ماسٹز ہوگیا نا تمھارا؟؟
ملائکہ
Post #34,047
اگست 26، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
تمھاری دی ہوئی ڈسلرپشن پر تو انسان بنی بنائی ٹکٹ بھی واپس کردے ۔۔۔ گھومنے پھرنے کی جگہ تو بتائی نہیں۔۔
ملائکہ
Post #34,045
اگست 26، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ظروف بھی توجہ مانگتے ہیں۔۔
میں نے ایک دفع غلطی سے گرم گرم دیگچی کٹینگ پلیٹ پر رکھ دی تھی جو وائٹ والی ہوتی ہے نا ۔۔۔ جب سے وہ بیچاری مڑ سی گئی ہے اب ابو نئی لے آئے ہیں :)
ملائکہ
Post #15
اگست 26، 2013
فورم:
طب اور صحت
محفل کی بارہ دری
جو تم کرتی ہو۔۔۔ وقت ضائع۔۔۔ ہاہاہا
ملائکہ
Post #34,039
اگست 26، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
فلک شیر بھائی زبردست بھئی واہ جتنے خوبصعورت الفاظ ہیں یقینا شہر بھی بڑا پیارا ہوگا۔۔۔
ملائکہ
Post #34,038
اگست 26، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
تو بتاؤ نا وہی تو پوچھ رہی ہوں۔۔
ملائکہ
Post #34,009
اگست 26، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
اور بہالپور میں کیا کیا ہے@عینی شاہ اور فلک شیر
ملائکہ
Post #34,007
اگست 26، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ظروف بھی توجہ مانگتے ہیں۔۔
میں نے تو اپنی کوکینگ میں بہت سی چیزیں وغیرہ خراب بھی کی ہیں :D
ملائکہ
Post #6
اگست 26، 2013
فورم:
طب اور صحت
ظروف بھی توجہ مانگتے ہیں۔۔
بہت اچھا مضمون ہے۔۔۔ برتنوں کو صاف رکھنا بہت ضروری ہوتا ورنہ تو صحت ہی خراب ہوگی۔۔۔
ملائکہ
Post #5
اگست 26، 2013
فورم:
طب اور صحت
شاپر اور محبت ۔۔۔قسط اول
بھئی مجھے کیوں اس پاگل خانے میں دعوت دے رہے ہو بھلکڑ :)
ملائکہ
Post #48
اگست 26، 2013
فورم:
محفل چائے خانہ
محفل کی بارہ دری
نہیں یہ تو کبھی استعمال نہیں کیا۔۔۔
ملائکہ
Post #34,005
اگست 26، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
میں اکثر بیسن ، ہلدی، لیموں ، اور دودھ یا پانی کا بنا کر لگا لیتی ہوں ۔۔۔
ملائکہ
Post #33,954
اگست 25، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
جی بیسن کا پتہ ہے استعمال بھی کرتی ہوں کیونکہ کراچی میں آلودگی بہت ہے نا ۔۔ ابھی تو پیچ کا لگایا ہے۔۔۔
ملائکہ
Post #33,952
اگست 25، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
وعلیکم السلام ۔۔۔ میں ٹھیک ہوں آپی ۔۔ آپ کیسی ہیں ۔۔۔ ابھی منہ پر سکرب لگا کر بیٹھی ہوئی ہوں ۔۔
ملائکہ
Post #33,950
اگست 25، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
عشبہ رانی بڑی سیانی
شونو خوب مزے کرو۔۔۔ ہنسو کھیلو۔۔۔ پھوپھو کی دعائیں آپکے ساتھ ہیں۔۔
ملائکہ
Post #463
اگست 25، 2013
فورم:
تصاویر
عشبہ رانی بڑی سیانی
عشبہ کان ادھر لاؤ ۔۔ پتہ ہے پھوپھو تو کلاس چھوڑ کر بارش میں نہانے چلی جاتی ہیں ۔۔ پر تم ایسا نہ کرنا ۔۔۔۔:kissed:
ملائکہ
Post #461
اگست 25، 2013
فورم:
تصاویر
عشبہ رانی بڑی سیانی
بھئی عشبہ کو اور اسکی پھوپھو کو بارش میں نہانے میں بڑا مزا آتا ہے۔۔۔ :biggrin::daydreaming::party:
ملائکہ
Post #459
اگست 25، 2013
فورم:
تصاویر
عشبہ رانی بڑی سیانی
عشبہ چلو ہم دونوں نہاتے ہیں بارش میں ۔۔۔:bee::love:
ملائکہ
Post #457
اگست 25، 2013
فورم:
تصاویر
اسے آپ کیا کہیں گے ؟؟؟
میں ابھی خاتون نہیں ہوئی لڑکی ہوں۔۔۔:)
ملائکہ
Post #27
اگست 24، 2013
فورم:
متفرقات
اسے آپ کیا کہیں گے ؟؟؟
بھئی خواتین اتنی فارغ کہاں ہوتی ہیں۔۔
ملائکہ
Post #22
اگست 24، 2013
فورم:
متفرقات
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top