مردو ں میں کیا بات اچھی لگتی ہے؟
مجھے مردوں میں یہ بات اچھی لگتی ہے کہ وہ ذمہ دار ہوتے ہیں۔۔۔
مردوں میں کیا بات بُری لگتی ہے؟
بہت سی باتیں بری لگتی ہیں۔۔۔ لڑکیوں کو ایسے گھورتے ہیں جیسے کبھی دیکھا ہی نا ہو ۔۔۔ عورت کو اپنی جاگیر سمجھتے ہیں ۔۔ ہمارے معاشرے میں چاہے مرد کچھ بھی کرلے اسے ہمیشہ...