میں تیز چلتی ہوں ۔۔۔ 4 قدم رک کر پھر غصے سے سب کو دیکھتی ہوں پھر سب کے قدم 2 سیکینڈ کے لئے تیز ہوجاتے ہیں پھر سب سلو۔۔۔ کوئی کسی لڑکی کا سوٹ دیکھ رہا ہے۔۔۔ کوئی کسی لڑکے کا مذاق اڑا رہا ہے۔۔۔ کسی کو بھوگ لگی ہے۔۔ کسی کو پیاس لگی ہے۔۔۔ کسی کو گرمی لگ رہی ہے۔۔۔۔ کوئی میسیج کررہا ہے ۔۔۔ بس اسی...