کس لیلول کے امتحان دیئے ہیں؟؟؟ میں تو بس آج کل یونیوورسٹی جارہی ہوں چھٹیاں ختم ہوگئی ہیں اس لئے اور کسی چیز کے لئے وقت نہیں ملتا۔۔۔ کوئی نئی ڈش تو نہیں بنائی میں نے بس کچھ دن پہلے کھیر بنائی تھی۔۔۔۔
موجودہ حالات کو بہت خوبصورتی سے آرٹسٹ کی نظر سے بیان کیا ہے۔۔۔ یہ بات حقیقت ہے کہ ہماری پاکستانی قوم ابھی یہی سمجھ نہیں پارہی کہ مصر،شام اور دوسرے ممالک میں گیم آخر کھیلی کیا جارہی ہے۔۔۔