اچھا کل کیا ہوا ہم سب بیٹھے ہوئے تھے۔۔۔ تو ایسے ہی شاہد آفریدی پر بحث شروع ہوگئی مجھے وہ پسند نہیں ہے اور باقی سب کو پسند ہے تو سب مجھے منا رہے میں مان ہی نہیں رہی۔۔۔ اتنی دیر میں میں نے بےدھیانی میں اپنے پمپز اتار کر پیر ایسے ہی ہلانے لگی تو میرا ایک کلاس فیلو زاہد فٹافٹ پیچھے ہٹ کر کہنے لگا...