ارے سچ میں ایک دفعہ ایک لڑکے نے مجھے اس طرح اپنا فون نمبر دینے کی کوشش بھی کی تھی۔۔۔ پر یونیورسٹی میں نہیں۔۔۔۔حد ہی تھی۔۔ توبہ ۔۔ یہاں کوئی کسی کو رقعے نہیں مارتا ۔۔۔۔ سب مچیور لوگ ہیں۔۔۔
ویسے مذاق سے ہٹ کر۔۔ انسان کسی کو بھی اسی وقت عزت دےسکتا ہے جب وہ خود اپنے آپ کو عزت دے۔۔۔۔ ورنہ تو کوئی نہیں دیتا عزت۔۔۔ٹھیک کہہ رہی ہوں نا ابن سعید بھائی