ملائکہ

محفلین
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ :) :) :)
آج ہماری ملائکہ پری کا دن کیسا گزرا؟ کیا کچھ کیا دن بھر؟ :) :) :)
یہ اپنا حال بتایا ہے یا کسی مشین کا جو ٹھیک ٹھاک کام کررہی ہے :)

باقی میں نے کیسا ہونا ہے بھلا۔
ہاہاہا آج کل تو ویسے ہی مشین بنی ہوئی ہوں۔۔۔ اتنی مصروفیت ہے کہ بس۔۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top