· کون کون سے اخبار یا رسائل باقاعدگی سے پڑھتی ہو؟
میں ڈان نیور پڑھتی ہوں تقریبا" روز اگر وقت نا بھی ملے تو ہیڈلائنز ضرور دیکھ لیتی ہوں، اور ہمدرد صحت بھی اکثر پڑھ لیتی ہوں، بچپن میں نونہال اور تعلیم و تربیت ضرور پڑھتے تھے ہم بہن بھائی۔۔۔
· کون سا لکھنے والا پسند ہے؟
مجھے اشفاق احمد بہت پسند...