آج ایک ٹوئیٹ پڑھی کسی بزرگ کے قول کی۔ نام نہیں بتاؤں گا۔ خود ہی بوجھیے گا۔
"میں نے "توکلِ محض" کیا۔ توکلِ محض ناکامی نہیں رکھتی توکلِ محض بہت ہمت چاہتی ہے۔ میں ان علماء سے توکل محض چاہتا ہوں"
ہم بھی کہنے کو تو توکلِ محض ہی کر رہے ہیں۔😊
Knowing yourself is the beginning of all wisdom. Aristotle
اپنی ذات کے اندر گم ہے
رستہ شہرِ دانائی کا
اسی پر کسی عربی عالم کا قول ہے کہ "من عرف نفسہ فقد عرف ربہ" جس پر علامہ اقبال رح کا شعر ہے "اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغِ زندگی" شاید ہر سوچنے والا دماغ اسی مقام تک پہنچا ہے کہ جسے میں باہر...