نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    محمّد احسن سمیع :راحل: ، محمد خلیل الرحمٰن ، سید عاطف علی ، علی وقار ، حسن محمود جماعتی آپ دوستوں کی کیا رائے ہے۔ مشاعرے کے لیے 24 جولائی بروز اتوار بمطابق پاکستانی وقت رات دس بجے کا اعلان کر دیا جائے؟
  2. محمد عبدالرؤوف

    بلا عنوان (ایک نظم)

    خورشید بھائی! اگر بڑی لائنوں کو آدھا آدھا کر لیا جائے تو آسانی سے پوری نظم کی ہر ایک لائن چار بار فعلن میں بآسانی آ سکتی ہے۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    آئیے سرائیکی سیکھیں

    یعنی وسائل کی کمی سے نہیں بلکہ نیت کے خلل سے ہی کام نہیں ہوتے۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    آئیے سرائیکی سیکھیں

    آپ سے جیسے بھی غلط سلط ہو لکھ لیا کرو ۔ بس اسی طرح سدھار آئے گا
  5. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ایک عالم کو سن رہا تھا انہوں نے ایک واقعہ بیان کیا کہ ایک مرتبہ نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو کسی فتنے سے متعلق بتایا۔ (اس مقام پر وہ عالم رک کر حاضرین سے کہنے لگے کہ ہم جیسے لوگ خواہ مخواہ کی بحث میں پڑ جاتے ہیں کہ یہ فتنہ کہاں سے آئے گا، کیوں آئے گا وغیرہ وغیرہ جس کا...
  6. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں سچ فرمایا آپ نے۔ کہیں پڑھا تھا اب علم نہیں کہ یہ کس کا قول ہے۔ فرماتے ہیں کہ قربِ قیامت کے پرفتن دور میں فتنوں سے وہ بچا رہے گا جو ان فتنوں سے آگاہ ہو گا کہ نبیِ صادق صلی اللہ علیہ وسلم نے ان ادوار سے متعلق کیا کیا فرمایا ہے۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میرا ماننا ہے۔ ویسے تو ہر دور کے انسان کو نبی اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی پاک سیرت سے رہنمائی کی ضرورت رہی لیکن آج کے انسان کو جتنی شدید ترین ضرورت ہے۔ اتنی ہی شد و مد سے غفلت بھی برتی جا رہی ہے۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گوادر کے اس پار یعنی امارات سے بھی 😊
  9. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قدم قدم پر اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے۔ بہت شکریہ توجہ دلانے کا۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عبدالرؤوف اور تمام اہالیانِ محفل کی طرف سے وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
  11. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظنِ قوی ہے یہ کتاب آپ کی طلب کے مطابق ہو گی۔ https://kitabosunnat.com/kutub-library/khasael-nabvi-urdu-sharha-shamael-e-tirmazi
  12. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح۔۔۔۔ اس کا ایک معنی حالت بھی ہے۔ جب حضرت موسیٰ علیہ السلام کو اژدہوں کے مقابل اللہ پاک کی طرف سے عصاء ڈالنے کا حکم ہوا تھا۔ جب وہ عصاء جو کہ ایک بڑا اژدہا بن گیا تھا۔( دوسرسے اژدہوں کو کھانے کے بعد) اللہ پاک کا حکم ہوا کہ اسے ہاتھ لگائیے۔ یہ دوبارہ "سیرتھا الاولیٰ" یعنی پرانی حالت میں آ جائے گا۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    "سیرت" کے کیا معنی ہیں؟
  14. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ربِ کریم سے دعا ہے کہ علیشا جلدی سے بڑی ہو جائے اور آپ کے برتنوں کی شامت آئے 😊
  15. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت ہے بھئی۔ وہ تو سب کے کام کرتی ہے بیچاری۔ شاید تم نے ثمرین کو علیشا سمجھ لیا ہے 😜🤣🤣🤣
  16. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے بس اب آئی کہ تب آئی
  17. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کہاں ہو بھئی۔۔۔۔ چائے وائے لاؤ
  18. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بات یہ ہے وجی بھائی۔ آپ نے مزاح نگاری سنا ہو گا مضحکہ نگاری کبھی نہیں 😊 ویسے مضحکہ تضحیک ایک ہی خاندان کے الفاظ ہیں
  19. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مجھے وجی بھائی مضحکہ خیز کی ریٹنگ دیئے جا رہے ہیں۔ نجانے کیوں 😥😥😥
Top