زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
سترھویں سالگرہ
خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے
اچھا ہوا جو میرا تماشا سا بن گیا ٹوٹا ہے کچھ جمود تو یاروں کی بزم کا 😜
محمد عبدالرؤوف
Post #135
جولائی 21، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
سترھویں سالگرہ
خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے
کسی پر کچھ فقرے چست کر کے ثبوت دیجیے کہ آپ چست ہو چکے ہیں۔
محمد عبدالرؤوف
Post #130
جولائی 21، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
سترھویں سالگرہ
کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟
مفتی صاحب بھی مفتی صدر الدین آزردہ بننے کی تاک میں ہیں 😊
محمد عبدالرؤوف
Post #19
جولائی 21، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
بلا عنوان (ایک نظم)
جی ہاں۔۔۔ معری ہی کہلائے گی
محمد عبدالرؤوف
Post #11
جولائی 21، 2022
فورم:
اِصلاحِ سخن
سترھویں سالگرہ
خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے
اعتراض اٹھانے پر بھی مناہی ہے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #83
جولائی 21، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
سترھویں سالگرہ
خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے
اچھا ہے آپا۔ محفل کو بزم کر دیں تو وزن میں آ جائے گا۔
محمد عبدالرؤوف
Post #81
جولائی 21، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
سترھویں سالگرہ
خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے
یعنی کہ ایک عدد پھانسی گھاٹ بھی تیار ہے جیل میں؟؟؟ 😥
محمد عبدالرؤوف
Post #70
جولائی 21، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
سترھویں سالگرہ
خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے
یعنی وہاں پر میر ، غالب، اقبال اور فیض وغیرہم کی شاعری سننے کو اور نثر مولانا آزاد، منشی پریم چند ، ڈپٹی نذیر احمد وغیرہم کی پڑھنے کو ملے گی۔ 😊
محمد عبدالرؤوف
Post #68
جولائی 21، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
سترھویں سالگرہ
خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے
جیل بھیجنے والوں کو بھی تو دیکھیں مجھ جیل بھی بھیج رہے ہیں اور میری خواہشات بھی پوچھ رہے ہیں۔ پھر تو جواب اسی طرح کا ہی بنتا ہے نا 🤓
محمد عبدالرؤوف
Post #66
جولائی 21، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
سترھویں سالگرہ
کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟
پھر تو آخری جملے سے اوپر کا سب مواد حذف کر دیں😜🤣🤣🤣🤣
محمد عبدالرؤوف
Post #8
جولائی 21، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
سترھویں سالگرہ
کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟
ویسے جتنے احباب کراچی سے ہیں۔ محسوس ہوتا ہے کہ کراچی میں اردو محفل کا ایک آدھ آفس تو ضرور ہو گا۔ 😊
محمد عبدالرؤوف
Post #7
جولائی 21، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
سترھویں سالگرہ
کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟
لیکن اُستاد صاحب اور کس کس صاحب کا نام لیا جائے۔ بڑی بڑی قد آور شخصیات فورم پر موجود ہیں۔ جن کی ایک ملاقات قیمتی جواہرات سے بھی زیادہ قیمتی ہے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #6
جولائی 21، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
سترھویں سالگرہ
کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟
جو مجھ سے نہ ملنا چاہیں ان کے علاوہ سب سے ملنا چاہوں گا۔😊
محمد عبدالرؤوف
Post #4
جولائی 21، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
سترھویں سالگرہ
خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے
تو اور کیا آپ مستقل سکونت اختیار کرنے کا سوچ رہی تھیں۔
محمد عبدالرؤوف
Post #57
جولائی 21، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
سترھویں سالگرہ
خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے
مطلب کمپریس کر کے؟
محمد عبدالرؤوف
Post #40
جولائی 20، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
سترھویں سالگرہ
خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے
یوں آپ بھی جیل یاترا کی اہل ہوئیں۔۔۔ 😊
محمد عبدالرؤوف
Post #39
جولائی 20، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
سترھویں سالگرہ
خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے
ارادہ تو بدل بھی گیا۔۔۔ اب کوئی ہمیں زبردستی جیل میں ڈالے تو ڈالے۔ 🤣
محمد عبدالرؤوف
Post #35
جولائی 20، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
سترھویں سالگرہ
خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے
صحافیوں نے بھی انی مچائی ہوئی ہے
محمد عبدالرؤوف
Post #33
جولائی 20، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
سترھویں سالگرہ
خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے
پھر معذرت۔۔۔۔ میں نہیں جانے لگا کسی جیل میں
محمد عبدالرؤوف
Post #32
جولائی 20، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
سترھویں سالگرہ
خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے
میں نے تو پہلے جیل کو دو کنالوں پر مشتمل کسی بنگلے کی قسم کی بنوانے کی، پھر روز دو تین گھنٹوں کے لیے ہوا خوری کی غرض سے جیل سے باہر جانے اور اپنے ساتھ اپنی فیملی کو رکھنے کی مانگ کرنی ہے۔ میں تو بہت مہنگا پڑوں گا جیل انتظامیہ کو
محمد عبدالرؤوف
Post #29
جولائی 20، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top