نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اوتار

    واہ واہ۔۔۔ ماشاءاللہ، اللہ پاک نظر بد سے محفوظ رکھے۔۔۔ کتنی چالاک ہو گئی ہو 🤓
  2. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اوتار

    میں سوچوں میں اس لیے پڑ گیا تھا کہ کون سی غلطی کا اسے بتاؤں 🤓
  3. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اوتار

    میں عبدالقدیر بھائی کی اسی بات سے تو حیرت زدہ ہو گیا ہوں
  4. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ انگلش نثر اور اردو شعر

    بہت شکریہ، سلامت رہیں
  5. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ انگلش نثر اور اردو شعر

    ماشاءاللہ ، بہت اچھے صریر بھائی
  6. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    اور اگر انہوں نے کہہ دیا کہ میں نے بھی ساسو ماں سے ملنا ہے تو پھر ؟؟؟؟؟
  7. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    لیکن سوال یہ ہے کہ نام کا دوسرا حصہ صابرہ بہن کو آپ لوگوں کے پاس آنے دے گا؟؟؟
  8. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    بہت بہتر۔۔۔۔ بس ابھی ایک سیل خالی کراتے ہیں۔ یا ایک بڑا سا سیل آپ دونوں کو الاٹ کر دیا جائے۔ گپیں لگاتی رہیے گا دونوں
  9. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    جی بولیے اب گل بہنا!! ہم دراصل قیلولہ فرما رہے تھے۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    آپ نے تو کئی بار جھانکا ہے۔ کیا آپ کا شمار "کسی" میں بھی نہیں ہے۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟

    جب بھتنی ہی لگنا تو پھر رنگوں سے کیا، چاہے کسی بھی رنگ کی بھتنی ہو
  12. محمد عبدالرؤوف

    آنکھ کھل جائے جب تو کیا کیجے

    بہت خوب عظیم بھائی ماشاءاللہ
  13. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟

    اللہ پاک محفوظ فرمائے۔ میں تو سیریس کیفیت کو یاد ہی نہیں کرنا چاہتا۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟

    پھر تو آپ نے دیکھا ہو گا کہ گل شرارتیں کر رہی ہے اور نور بہن صوفیانہ کلام آپ کو پڑھ پڑھ کر سنا رہی ہیں۔ اور آپ ہر مصرعے کو دو دو بار سننے کی فرمائش کے ساتھ سر دھن رہی ہیں اور واہ واہ کیے جا رہی ہیں 🤓
  15. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟

    اگر صابرہ بہن کہہ دیں کہ کراچی آپ کا منتظر ہے تو پھر آپ کشمور کے قریب کہیں یادوں میں حسین اضافے کیجیے گا۔ 😊
  16. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مجھے یہ بتائیں کہ آپ نے پروفائل پر ایلفی سے بطخ چپکا دی تھی کیا؟
Top