نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟

    میں نے سوچا بچپن کی یاد کو ایک بار پھر تازہ کیا جائے جب بہنوں بھائیوں کو لڑایا کرتے تھے۔😜
  2. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟

    درپردہ صابرہ بہن کو ایک معمر خاتون بتایا جا رہا ہے۔ اوئے ہوئےےےےے اسی تے سن وی نئیں سکدے 🔥🔥🔥
  3. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈونگے بھر بھر کے محفلین کو بھجوائیے۔۔۔۔😊
  4. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ انگلش نثر اور اردو شعر

    Darkness cannot drive out darkness; only light can do that. Hate cannot drive out hate; only love can do that. Martin Luther king Jr جیسے کہ اندھیروں سے اندھیرے نہیں چھٹتے کم کر نہیں سکتی ہے عداوت کو عداوت گر تیرگیِ بغض و عداوت کو جہاں سے کرتا ہے کوئی دور، تو بس نورِ محبت
  5. محمد عبدالرؤوف

    فیض تنہائی

    پھر کوئی آیا دل زار ، نہیں، کوئی نہیں راہرو ہوگا، کہیں اور چلا جائے گا ڈھل چکی رات، بکھرنے لگا تاروں کا غبار لڑکھڑانے لگے ایوانوں میں خوابیدہ چراغ سو گئی راستہ تک تک کے ہر اک راہ گزار اجنبی خاک نے دھندلا دیئے قدموں کے سراغ گل کرو شمعیں، بڑھا دو مے و مینا و ایاغ اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو...
  6. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ تو رہے گا اور اسی میں جینے کا سامان کرنا پڑے گا۔ اپنے ایمان کی حفاظت کے ساتھ
  7. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں۔۔ آدم علیہ السلام کے وقت سے لے کر قیامت کے قائم ہونے تک یہ جرم تو نہیں ہے۔ یقیناً آپ کی مراد معاشرے کے رویوں سے متعلق ہو گا تو سنیے کہ ہر گھڑی قیامت سے قریب تر ہوتے ہوئے لمحات سے بہتری کی امید تو قطعاً نہیں ہے۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ انگلش نثر اور اردو شعر

    ممکن والا مصرع زیادہ اچھا ہے۔ آپ کیا کہتے ہیں یاسر شاہ بھائی۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    آپ صرف کلامِ موزوں کی فکر کریں ۔ان شاء اللہ وقت آپ کے لیے موزوں ہو گا۔ شرکت نہ کرنے کی بات تو اپنے ذہن شریف میں نہ ہی آنے دیں تو زیادہ اچھا ہے 😊
  10. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حبیب میرے اپنی پیٹ کی قوتِ برداشت دیکھیں۔ پھر اس کے حساب سے کھائیں 😜
  11. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک کہا آپ نے لیکن پھر آپ ایک سال میعاد کی شرط بھی لگا دیتے ہیں 😊
  12. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پروردگارہر گھڑی یوں ہی خوشیاں عطاء فرمائے
  13. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ انگلش نثر اور اردو شعر

    واہ واہ ۔۔۔۔ بہت اچھے
  14. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ انگلش نثر اور اردو شعر

    جبکہ میں نے ایک مرتبہ ٹرک کے اوپر ایک باکس سا بنا ہوتا ہے وہاں سفر کیا تھا۔ لاہور سے ڈیرہ غازی خان ۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ انگلش نثر اور اردو شعر

    واہ واہ 🤣🤣 بسوں پر لٹکتے ہوئے اور بسوں کی چھتوں پر بیٹھے مسافروں کو دیکھا ہے۔ مجھے تو حیرت ہوتی تھی کہ یہ انہیں خوف بھی نہیں آتا۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خواہ مخواہ۔۔۔۔ اب میں نے اپنی جیب پر ایک عدد ڈیجیٹل تالا لگوایا۔ جس کا پاسورڈ میں نے خود بھی یاد نہیں رکھا۔ اب ہماری جیب ڈھیلی کرا کے دکھائیے۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چمن کی یہ حالت کر دی بے ضمیر سیاستدانوں نے کہ بہار بھی گراں گزرنے لگی
Top