ظلم تو یہ ہے کہ ہم نے آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی سیرت سے کچھ بھی نہیں لیا۔
آج مولانا آزاد کی کتاب "انسانیت موت کے دروازے پر" کا پہلا باب پڑھا۔ جو کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے وصال پر ہی تھا۔ ایک تو واقعہ ہی دل چھلنی کرنے والا ہے اور اوپر سے مولانا آزاد کا قلم۔۔۔۔۔