صریر بھائی! آپ بھی کچھ اس لڑی میں پیش کریں۔ اس کے لیے ایک طریقہ تو یہ ہے کہ کسی بھی شخصیت کا کوئی قول لے کر اس پر سوچیں کہ اس قول کو اگر آپ اپنے انداز میں کہیں گے تو کیسے کہیں گے۔ اسی کو ایک ورق پر لکھیں اور اس مضمون کے جملوں کی ترتیب کو الٹ پلٹ کر دیکھیں تو کسی نہ کسی بحر میں موزوں ہو جائے گا۔