نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ انگلش نثر اور اردو شعر

    Hope is waking dream. "Aristotle" جاگتی آنکھ جو دیکھے خواب آس امید ہیں ایسے خواب
  2. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ انگلش نثر اور اردو شعر

    صحیح صحیح۔۔۔۔ ٹھیک ہو گیا۔ نیند سے آنکھ کھلی سیدھا محفل میں آیا، شعر پڑھا۔ فوری طور پر زبان پر اچھے سے یہ شعر نہ چڑھ رہا تھا۔ اسی لیے سمجھا کہ کچھ گڑبڑ ہے۔ اب سمجھ آ جانے کے بعد سیما آپا کے شعر کی ریٹنگ بھی بدل دی 🤓
  3. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ انگلش نثر اور اردو شعر

    یا پھر آپا آپ مندرجہ ذیل شعر کے اوزان سے پوری غزل بنا دیں۔ 😊 نہ پیار جب تک ہوا تھا سیما مجھے سبھی سے گلہ تھا سیما
  4. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ انگلش نثر اور اردو شعر

    بہت اچھے۔ یاسر شاہ بھائی! مجھے اوزان میں کچھ گڑبڑ لگ رہی ہے۔ ذرا بتائیے تو کیا اوزان ہیں بھلا
  5. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح کہا آپ نے۔۔۔ کچھ ظالم تو شعیب اختر بن جایا کرتے تھے۔
  6. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شعر ایک یاد آ گیا کہتی ہے تجھے خلقِ خدا غائبانہ کیا 😜🤣🤣🤣
  7. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    د خترِ محفل! ہم تو بس ٹائم پاس کر رہے تھے 😊
  8. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثبوت ابھی تک شاید آپ کی پیٹھ پر موجود ہوں گے 😜🤣🤣 ہم تو اس کھیل کو "پِٹو گرام" کہا کرتے تھے۔ آپ کیا کہتے تھے؟
  9. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ برف پانی اور لنگڑی پالا کیا ہے؟
  10. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یاسر شاہ بھائی! آپ مشاعرے میں شامل ہو نہ سکنے کی وجوہات بتائیں اور حل ہم بتائیں گے
  11. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ کریں یاسر بھائی۔۔۔ گزشتہ سال بھی آپ آئیں بائیں شائیں کر گئے تھے
  12. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں نے بہت کھیلا ہے۔ گلی ڈنڈا، کنچے، چھپن چھپائی، اور ایک نئے طرز کی کرکٹ۔ ہم ایک ہال میں بیٹھ کر کھیلا کرتے تھے۔ ایک دیوار پر دکا یعنی دو رنز ایک پر چوکا ایک پر چھکا۔ کسی دیوار کو لگ کر ایک ہاتھ سے کیچ وغیرہ وغیرہ
  13. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گلی ڈنڈا بھی کھیلا کبھی؟
  14. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کراچی کے موسم کا سنائیں
  15. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قیاس ہے کہ وہ سن رہی ہو گی🤔
  16. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غلیل بھی کبھی آپ نے چلائی ہے یاسر شاہ بھائی
  17. محمد عبدالرؤوف

    غزل: جاہل سے قیادت کی امید نہیں کرتے

    بہت اچھی غزل ہے عابد بھائی ماشاء اللہ واہ واہ بہت خوب۔۔۔۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم تو یہ ہے کہ آپ بھی مذاق کو نہ سمجھ پائے 😊
  19. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری تو نہیں کہ چائے کو جھاگ دار بنانے کے لیے صابن ہی ڈالا جائے 😊 ہم کچھ دوست ایک جگہ پر چائے پینے گئے تو چائے انتہائی بدذائقہ تھی۔ میرے دوست نے بیرے کو بلا کر کہا کہ یار چائے تو جھاگ والی اچھی ہوتی ہے۔ وہ بیرا چائے واپس لے کر گیا اور کچھ منٹوں بعد لوٹا تو چائے تو جھاگ والی لے کر آ گیا لیکن...
Top