نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل!!!!! سچ کہہ رہی ہو۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک نے یہ خوشی کا دن دکھایا 😊
  2. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کراچی والے شاید صبح نیند سے اٹھنے کے فوراً بعد قیلولہ کو بھی نمٹا دیتے ہیں تاکہ باقی دن جی لگا کر کام کریں 😜
  3. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوراً سے جا کر اپنا انرجی ڈرنک پی کے آؤ
  4. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عبدالرؤوف کو یقین تھا کہ آپ کو ضرور پانی ہی یاد آئے گا۔ 🐸🐸🐸🐸
  5. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طور طریقہ تو وہی ہے۔ لیکن ہم کہتے نہیں
  6. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میرا حال اللہ پاک کے کرم سے بالکل ٹھیک ہے۔ آپ اپنا سنائیے
  7. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور شعلے ہی برسیں گے۔ 46 درجہ حرارت پر برف تو گرنے سے رہی
  8. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح کہا آپ نے۔۔۔ یہ بھی شاید کسی سیانے سے سن آئی ہو گی 🤣🤣🤣
  9. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژالہ باری ہو تو میں کہوں کہ اچھا موسم ہے
  10. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    😡😡😡😡😡
  11. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وجی بھائی! وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
  12. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رکیے ذرا۔۔۔ دم تو لے لینے دو۔ مراسلے پہ مراسلے کرتی جا رہی ہو۔۔۔۔ نہیں بہنا۔ اس مرتبہ بارش کے نام پر ایک بوند بھی نہیں برسی😥
  13. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خشکی و تری میں جس کے نام کا ورد ہے وہ خالقِ ارض و سماء ہی ہے۔ وہ خالق ہر محفلین، ان کے متعلقین اور ان کے قرب و جوار میں اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے۔ سب دوستوں کو السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
  14. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    مکالمے میں استاد صاحب سے اصلاح کرا لینا
  15. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    بیس شعر کہو پھر اس میں دس کی چھانٹی کرو تو بہترین غزل نکل آئے گی 😊
  16. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ انگلش نثر اور اردو شعر

    صرف زبردست سے کام نہیں چلے گا۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    بالکل بالکل۔۔۔۔۔ محفل کے تقریباً ہر شاعر دوست کو دعوت ہے۔ آپ کا نام شاید ٹیگ کرنے سے رہ گیا ہو گا۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ انگلش نثر اور اردو شعر

    حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ 😊
  19. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ انگلش نثر اور اردو شعر

    What is a friend? A single soul dwelling in two bodies. Aristotle دوستی کی مثال یوں ہے، دوست! جیسے اک روح دو بدن میں ہو
Top