اس شخص سے انجانے میں کیا آنکھ ملا لی!
حالت نہ گئی پھر تو مرے دل کی سنبھالی
... دوسرا مصرع واضح نہیں ہو رہا، حالت کہاں جا سکتی ہے؟ دل کی کیا چیز
سنبھالی؟
اس کو سبھی معصوم سمجھتے ہیں کہ جس نے
پہلو سے دل ، آنکھوں سے مری نیند چرا لی
یا
دل توڑ کے آنکھوں سے مری نیند چرا لی
... پہلا متبادل ہی بہتر ہے...