نتائج تلاش

  1. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ط سے طوطے یاد آتے تھے تو بھی شمشاد یاد آ جاتے تھے!
  2. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت دیر کی مہرباں آتے آتے اور اب پھر غائب ہیں!
  3. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیکھنا پڑیں گی کئی لڑکیاں، عقد ثانی کے بھی کئی لوگ شوقین ہیں!
  4. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈاکٹر اور مولوی لوگ دھوکا کھاتے نہیں، دھوکا دینے کے لئے مشہور ہیں
  5. الف عین

    برائے اصلاح: بے چین رہتے ہیں ترے دیدار کو یہ بحر و بر

    در بدر والا دوسرا متبادل بہتر اور رواں ہے نیا شعر بھی درست ہے
  6. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈول تو ڈالا جائے کیرالہ کے سفر کا، کم از کم حیدر آباد تک تو پہنچ سکتے ہیں سب لوگ
  7. الف عین

    برائے اصلاح: بے چین رہتے ہیں ترے دیدار کو یہ بحر و بر

    میرا مطلب تھا کہ ہوا کا در بدر ہونے کا مطلب نکلتا ہے، ورنہ شاید کہنا یہ چاہتے ہو کہ ہوا در بدر لئے پھرتی ہے۔ یہ مضمون در بدر یا اس کے ہم معنی لفظ سے نہیں نکلتا جب تک کہ الفاظ کی ترتیب نہ بدلی جائے سنبھال کا درست تلفظ سبال ہے، سم بال نہیں باقی اشعار درست ہیں آخری تبدیل شدہ اور اضافی اشعار...
  8. الف عین

    لے کے چشمِ تر کہاں اب جائے گا؟ غزل نمبر 111 شاعر امین شارؔق

    آخری تینوں اشعار درست نہیں، باقی غزل ٹھیک ہے۔ ساغر کوئی جانے کی جگہ نہیں چاند رک.. والا مصرع اچھا ہے، دوسری گرہ لگا کردیکھو شہر تو وزن میں نہیں آتا
  9. الف عین

    برائے اصلاح و رہنمائی

    ہر ایک غم کا بوجھ جگر سے اتار دے دو پل کی زندگی ہے خوشی میں گزار دے ... جگر سے بوجھ اتارنا محاورہ درست نہیں، ہاں سر سے اتارنا ممکن ہے میرے خیال میں ہر ایک غم کے بوجھ کو سر... بس راہ_عشق میں وہی ہوتا ہے کامراں جو شخص اپنی جیتی ہوئی بازی ہار دے ... بازی کی ی کا اسقاط اچھا نہیں لگ رہا، ویسے درست...
  10. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یاد آ گیا صحیح موقع پر، یہ تو اچھی بات ہے
  11. الف عین

    برائے اصلاح: بے چین رہتے ہیں ترے دیدار کو یہ بحر و بر

    شرق و غرب ہیں ڈھونڈتے پھرتے تُجھے شمس و قمر .. غرب فعو تقطیع ہو رہا ہے، درست فعل ہے، ر پر سکون بے خود فقط میں ہی نہیں، سارا جہاں ہی مست ہے جب سے تری خوشبو لیے پھرتی ہوا ہے در بدر .. دوسرے مصرعے کا بیانیہ مجہول ہے،" ہوادر بدر ہے" کا غلط مطلب زیادہ واضح طور پر نکل رہا ہے تیرا کتابوں میں چھُپا...
  12. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عالم یہ ہے کہ ہیں خواب میں ہنوز جو جاگے ہیں خواب میں
  13. الف عین

    غزل برائے اصلاح : کرتا ہے انتظار بھلا کس کے کال کا

    مفہوم کے لحاظ سے کس کی کال بہتر ہے، روانی کے اعتبار سے میری کال! آگے تمہاری مرضی
  14. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وبا نے پھر آفت مچا رکھی ہے سب جگہ، اللہ اس سے بھی محفوظ رکھے سب کو
  15. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا اچھا شعر یاد آیا ناصر کا پھر جاڑوں کی رت آئی چھوٹا دن اور لمبی رات یہاں تو فجر کا وقت آج 5.32 تھا، اور مغرب 5.47 شام
  16. الف عین

    برائے اصلاح: خموش کر نہیں سکتا کوئی ڈرا کے مجھے

    وُہ آج شاد ہے تختے پہ خود چڑھا کے مجھے بہتر متبادل ہے
  17. الف عین

    غزل برائے اصلاح : کرتا ہے انتظار بھلا کس کے کال کا

    درست لگ رہی ہے غزل، بس، "کس کے کال" میں تنافر ہے، لیکن شاید اس سے مفر نہیں اگر مقطع بھی رکھنا ہے تو یہ متبادل بھی تو ہے غالب نے رات خواب میں اشرف سے یہ کہا ویسے تمہارے متبادلات میں بغیر تخلص والا بہتر ہے روانی میں اچھے دن والے بھی دونوں متبادل درست ہیں، کوئی سا بھی رکھو
  18. الف عین

    ایک نظم --- (محبت)

    اک باغباں نے اپنی دیواراونچی کرکے یا دیوار اونچی کرکے اک باغباں نے اپنی ... دوسرا متبادل بہتر ہے کھلتا گلاب میلی نظروں سے تھا بچایا وہ بوئے گل چمن میں لیکن نہ روک پایا ... ٹھیک ہو گیا دیکھا جو باغباں نے بھنورے کو بوستاں میں نفرت سے دل جلے کو وہ قید کرکے لایا دونوں کے پیار کو پر وہ قید کر نہ...
Top