لگتی تو نہیں- چونکہ اب ورلڈ کپ کا سکواڈ بھی فائنل ہو چُکا تو مینجر فٹ ہونا مشکل ہے-
اگلا بڑا ٹورنامنٹ 2020 یورو کپ ہے- تب تک بہت کچھ ہو سکتا-
یوں بھی قومی ٹیم کا مینجر بننے کے لئے ایسی کوئی پابندی نہیں کہ آپ کسی کلب کہ مینیجر نہ ہوں-
Zabivaka زابی واکا رشیا ورلڈ کپ کے لئے ماسکوٹ منتخب کیا گیا ہے- ورلڈ کپ۔کی تاریخ میں 14ویں مرتبہ ماسکوٹ کا انتخاب کیا جا رہا ہے-
-----------------
اکتیس مئی ، 2018
14 دن باقی
اس سے ہمیں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی صاحب کا پاکستان انجینئرنگ کونسل میں سُنایا گیا حقیقی لطیفہ یاد آ گیا-
کہتے کہ "جب ہم نے انجنئیرنگ کی ڈگری لی تو مجھے صرف اوھم لاء یاد تھا- اور خرم دستگیر صاب بیٹھے سوچ رہے ہیں کہ وہ کیا ہوتا ہے-"
وغیرہ وغیرہ
آخری خبروں تک یازغل سر ہی تھا- اگر گلیشئیر پر ہوا تو میں نے بدل کر رائکوٹ گلیشئیر پر رکھ لینا-
ارے صاحب وہ مشہور زمانہ "آئی اوئی" اینے اوکھے سوال، تو کئے دیتے ایک دفعہ -