نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    کرومبر جھیل کا پلان

    پوسٹ کھنگالنے دیں غالباً اشکومن ہی ہے- اور بروغل تک پہنچے گی- خیر میں پوسٹ ڈھونڈتا ہوں-
  2. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اے رشیا آلیاں ساڈے نال چنگا نہیں کیتا- ساڈی چنگی بھلی انٹرٹینمنٹ بند کروا دتی نیں-
  3. عبداللہ محمد

    کرومبر جھیل کا پلان

    اس سے غالباً رش لیک تک تو سیدھا ہی سفر ہو جائے گا- لیکن شائد بنتے بنتے بھی دو سال لگ ہی جائیں یا اس سے بھی زیادہ
  4. عبداللہ محمد

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    جی تاہم میں نے کبھی بھی پوسٹ نہیں کی بلکہ لائک وغیرہ بھی نہیں کرتا صرف پڑھنے پر ہی گزارا کرتا ہوں- واحد ایکٹیویٹی پچھلے دنوں مبین مظہر صاحب کی جانب سے ایک پول میں رائے دیکر دکھائی تھی-
  5. عبداللہ محمد

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    قریب قریب 3 گھنٹے کی ٹریکنگ کے بعد بالآخر پہنچ ہی گئے پریوں کی بلاوجہ چراگاہ پر- اور مُنہ ول نانگا پربت شریف کر کے لم لیٹ ہو گئے
  6. عبداللہ محمد

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    پھولوں کی تصاویر کے بہانے ٹانگوں کو آرام دینے کے بعد آخری دھاوا بولا ٹریک پر-
  7. عبداللہ محمد

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    یہ تصویر صرف فلسفہ بھگارنے کو لی تھی کہ زندگی کہیں بھی پنپ سکتی ہے-
  8. عبداللہ محمد

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    وہ رہی ہماری منزل - جس سے کچھ سانس میں سانس ملی تو مجھے سانس آئی وغیرہ وغیرہ
  9. عبداللہ محمد

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    انہی رستوں پر چل کر آ سکو تو !! تقریباً 2 گھنٹے ہو چلے تھے یہاں آ کر ڈھلوان کچھ زیادہ ہو گئی تھی کہ سانس بار بار رُک کر بحال کرنا پڑ رہا تھا-
  10. عبداللہ محمد

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    نانگا پربت شریف نے شرافت کا مظاہرہ جاری رکھتے ہوئے بادلوں کا گھونگٹ اوڑے رکھا-
  11. عبداللہ محمد

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    کبھی کبھار تصویر لینے کے لئے چند لمحے دے دیتے تھے-
  12. عبداللہ محمد

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    دوسری طرف کے پہاڑوں کے ساتھ بادلوں کی اٹھکیلیاں جاری تھیں-
  13. عبداللہ محمد

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    اتفاق سے ہی آج سرائے ہوٹل کے مبینہ مالک طفیل نبی رائکوٹی صاحب کی یہ پوسٹ سامنے آئی یے دی قراقرم کلب میں-
Top