نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    جمی جی کہ تیسری وکٹ 113-8 یہ تو کلاؤڈرسن جی 5 فور کے چکروں میں لگ رہے-
  2. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2018

    لگتا ہے چینل والوں نے ہمارے ساتھ چھیڑ خانی کی ٹھان رکھی ہے- جوکووچ کے میچ کے علاوہ سبھی میچ دکھائے جاوت ہیں- خیر نمبر 2 سیڈ کیرولین ووزنیاکی جی سخت غصے میں لگ رہی- پہلے سیٹ میں 5 صفر سے آگے-
  3. عبداللہ محمد

    اوریا مقبول جان بطور نگران وزیر اعلیٰ پنجاب

    تحریک انصاف نے نگران وزیر اعلٰی پنجاب کے لئے اوریا مقبول جان کے نام دیا ہے- کون لوگ اوہ تُسی اوئے!!! تحریک انصاف نے نگران وزیر اعلی پنجاب کے لئے اوریا مقبول جان کا نام دے دیا - ہم سب
  4. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2018

    اور جرمن کھلاڑی پری کوارٹر فائنل میں-
  5. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2018

    زویریو کے اوپر تلے 2 ایریرز پھر یوکرائنی کھلاڑی کا ایرر- جرمن کھلاڑی کے لئے میچ پوائنٹ-
  6. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2018

    اور اسکے ساتھ جرمن کھلاڑی نے سرو بریک کر کے 6-5 سے برتری حاصل کر لی سیٹ میں- غالباً اب اپنی سرو پر میچ بھی نام کر لیں گے- جی جی کچھ غلط فہمی ہو گئی تھی پہلے- معذرت است!
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    79-7 فہیم جی بھی پویلین واپس- جمی کلاؤڈرسن 4 فور کی جانب گامزن است-
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    اس میں ایک بات ہم نے 2 دفعہ لکھ کر نکال دی تھی- احباب کہتے پھر کہ تم بہت اشبھ بولتے ہو- تاہم اب شامل کئے دیتے ہیں کہ عین ممکن ہے شاہین ایک اننگ اور 100+ رنز سے میچ ہار جائیں- وغیرہ وغیرہ یہ مراسلے لکھتے لکھتے فہیم کا سلپ میں کیچ ڈراپ است-
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    عثمان صلاح الدین بھی گئے- 78-6 اگرچہ کنڈیشن کافی ٹف تھیں لیکن اچھے شٹائل وغیرہ ہے- نکال باہر کرنے سے قبل امارات میں 3-5 میچز کا موقع ضرور دیناچاہئیے-
  10. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2018

    ورلڈ نمبر 2 الیگذنڈر زویریو اور یوکرائنی کھلاڑی ڈیزُمہور کے درمیان سخت مقابلہ جاری- پانچویں سیٹ میں یوکرائنی عجیب نام والے کھلاڑی 5-4 سے آگے تاہم سرس الیگزنڈر کے پاس- دوسری طرف جوکووچ جی بوٹیسٹا کو لتاڑتے ہوئے 2 سیٹ با آسانی نام کر لئے تیسرا جاری -
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    کپتان بھی گئے 78-5 مزید 22 بھی مشکل لگتے ہیں اب تو-
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    یہاں سے شاہینوں کے جیتنے کا واحد طریقہ یہی ہے زین الدین زیڈان جی کے پیر کا نمبر لے لیں یا پھر انکو کو اعزازی کوچ بنا دیں اگلے 3 دنوں کے لئے- اسی وجہ سے ادارہ طاق میچز پر مشتمل سیریز دیکھنے کا خواہاں یے کہ پچھلی دفعہ بھی 4 میچز کی سیریز برابر کر لی تھی-
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    لڑی کو شدت سے قرۃالعین اعوان اور سیدہ شگفتہ آپیا کی ضرورت ہے- ورنہ یہ مایوس بریگیڈ کے تاحیات نا اہل چئیرمین یاز صاب آجکی کارگردگی کی آڑ میں لارڈز ٹیسٹ کا غصہ بھی نکال دیں گے-
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    یعنی اب اگلے سیشن میں ہی دھڑن تختہ ہوا کہ ہوا- 150 بھی شائد ہی ممکن ہو-
  15. عبداللہ محمد

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    نہیں تو بھلا اس انٹرویو سے کیا ہوگا-پہلے تو منٹو کے افسانے سعادت حسن منٹو: بادشاہت کا خاتمہ کا یہ اقتباس پیش کریں کہ اس سے بہتر انداز میں اس کیفیت کو بیان کرنے کا شائد ہی کوئی طریقہ ہو- اصل میں جب جب عنفوانِ شباب کے زیریں دور میں ان سے تعارف ہوا تو بقول امین صدیق بھائی انکی ہمہ جہتی گوناگوں...
  16. عبداللہ محمد

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    چلیں بُلائیں اگر کرتے ہیں کچھ سے معاملہ آگے بڑھا تو میں بھی قلعہ شیخوپورہ اور ہرن مینار کے درمیان بُلا کر خود "کرتے ہیں کچھ" کروں گا- وغیرہ وغیرہ اے لو کالے کوٹ والی آپیا ایدھر اس نام سے پائی جاتی سانوں پتہ ای نہیں لگیا تے- تے ماظق پراء لئی آ یاز ملکر کریں آہ و زاریاں تو پُکار ہائے مظہر میں...
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    جی ہاں سیریز برابر ہو جائے گی- دونوں ٹیمز کی رینکنگ برقرار رہے گی- براڈ کا وکٹس کا قحط مُک جائے گا- جمی بھی ٹیل اڑا ایک اور 4 فور لگا دے گا- فقہ ففٹیہ کے روحانی پیشوا بھی اپنی ففٹی جڑ ہی لیں گے- باورچی جی شائد سینچری بھی جڑ دیں کہ انڈیا سے میچز کے لئے وارم اپ ہوا جائے- ہمارے باؤلرز بھی کچھ وکٹ...
  18. عبداللہ محمد

    آئی سی سی ورلڈ الیون بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    ناصر حسین نے تو کافی ترلا کیا تھا کہ اک کم بیک ہور ہو جائے- تاہم۔خانزادہ جی بضد رہے کہ ہنڑ گوڈے ساتھ نہیں دیندے-
  19. عبداللہ محمد

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    اور اب کبھی ہوگی بھی نہیں- :)
Top