آئی سی سی ورلڈ الیون بمقابلہ ویسٹ انڈیز

کالی آندھی اور ورلڈ الیون آج لارڈز میں آمنے سامنے ہوں گے-
میچ کو انٹرنیشنل میچ کا درجہ حاصل ہے-
میچ پاکستان وقت کے مطابق 10 بجے شروع ہوگا-
 
صاحبزادہ شاہد خان آفریدی صاحب کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ-
یعنی گیل سٹورم اور لیوس گردی کا وقت ہوا چاہتا ہے-
 
ٹیمز !!

Screenshot_20180531_221152_2.png
 
لیوس گردی جاری ہے البتہ گیل سٹورم کے نادل چھائے ہیں بدستور

65-0
7 اوورز کے بعد
لیوس کی 23 گیندوں میں ففٹی مکمل
 
Top