آئی سی سی ورلڈ الیون بمقابلہ ویسٹ انڈیز

اور صاحبزادہ شاہد خان آفریدی کی آخری دفعہ انٹرنیشنل میچ میں میدان میں آمد۔
کیا وہ اپنی پرم پرا برقرار رکھ پائیں گے؟
دیکھتے رہیے آئی سی سی میچ
 

یاز

محفلین
ورلڈ الیون 127 رنز پر پویلین لوٹ گئی-
کالی آندھی کا جادو لارڈز پر چڑھ کر بولا-
تبھی سیانے کہتے ہیں کہ کالی آندھی کو بھی سستے میں مت آنکو-
 
Top