ہم نے تو اوکسفرڈ بک کلب کی ممبرشپ لے رکھی ہے اور ان کی کتابوں پر دس فیصد رعایت لیتے ہیں اسی طرح لبرٹی بکس سے خریدتے ہوئے اپنا کریڈٹ کارڈ استعمال کرتے ہیںُ اور دس فیصد رعایت حاصل کرتے ہیں لیکن اس سب کے باوجود نئی کتابیں شاذ و نادر ہی خریدتے ہیں ۔ البتہ پرانی کتابوں کا نہ پوچھیے، گھر میں کھلی جگہ...