ہماری صلاح
راشد بھائی محاوروں کے استعمال کے وقت الفاظ کی ترتیب وہی رکھنی ہوگی جو محاورے میں موجود ہے۔ کچے گھڑے آنا ہوگا کی جگہ گھڑے کچے بھی ہوں آنا ہوگا استعمال نہیں کیا جاسکتا، اسی طرح جیسے سر کے بل چل کر آنا کے بجائے سر کے ذریعے چل کر آنا نہیں کہہ سکتے یا طوطا چشمی کرنا کی جگہ طوطے کی سی...