ہماری صلاح
"مارے دیتا ہے " ہنسنا تمھارا مجھے
مسکرا کے نہ دیکھو خدا را مجھے
''جھک کے تکنے لگا ہر ستارا مجھے،،
یری نظروں نے اتنا نکھارا مجھے
بندگی کے لیے ہیں فرشتے بہت
پیار کرنے زمیں پر اتارا مجھے
آنکھ نےجب سے دیکھا ہے " چہرہ ترا"
اچھا لگتا نہیں اور نظارہ مجھے
ناخدا جو بھنور سے لڑے بن ملے...