میڈیا ٹرائل، دہشت کا ماحول لیے دھرنے، مسجد کے لاؤڈ اسپیکر سے فردِ جرم عاید اور مآب جسٹس۔
ہم اب اس دور میں پہنچے جسے یورپ اور امریکہ صدیوں پیچھے چھوڑ آئے۔ اسپینش ان کوئی زیشن اور سالم وچ ٹرائل پر وہ شرمندہ ہیں، ہم نے وہی طرزِ عمل اپنالیا۔ یہ ہمارے نبی کا، ہمارے اسلاف کا طرزِ عمل تو نہیں تھا...