واہ صاحب واہ! اینجیو پلاسٹی سے دی گئی تشبیہہ بہت خوب صورت ہے۔ واقعی بانس کی کھپچیوں ( اردو لغت - Urdu Lughat - کھپچی) سے بنا گائیڈ وائر بمع کیتھیٹر کس مہارت کے ساتھ نالیوں میں جمی کیلثی فیکیشن کو باہر نکالتا ہے!
پھر جب اس اینجیوپلاسٹی سے بھی کام نہیں نکلتا تو میونسپلٹی والے کھدائی کرکے نالیوں...