جی جبھی سے ہے۔۔۔۔:p
بچے دوسرے شہر جاکر بیمار ہوجاتے ہیں جب میں چھوٹی سی تھی انابیہ جتنی ہی تو ہم لوگ السلام آباد گئے ہوئے تھے۔۔ رات کے وقت میں نے پتہ نہیں کیسے پلگ میں انگلی ڈال دی اور مجھے بالکل تھوڑا سا کرنٹ لگا تھا لیکن میں رونے لگ گئی تھی اور سب میرے آس پاس جمع تھے اتنی دیر میں ابو کا فون...